Children Medical Complex Bannu

Children Medical Complex Bannu CMC is the only Children's Health Care in the area with NICU setup

16/05/2026
16/05/2026

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔
ہمیں آج بہت خوشی محسوس ہورہی ہے ،کہ ایک دو دن کا بچہ جسکی انتھنیاں پٹ چکی تھی ،اور دوسری جگہ پیدائشی انتھنیاں بنی نہیں تھی ،جس کا آپریشن چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن نے کیا تھا ۔
اس بچوں کو وینٹی لیٹر اور ائ سی یو کی ضرورت ہے،
آپریشن کے بعد اس بچے کو
کے ای سی یو میں داخل کیا گیا ،اور اللہ تعالٰی کے فضل سے بچہ صحتیاب ہوکر ڈسچارج کیا گیا ۔
یاد رہے کہ پورے ضلع بنوں بلکہ جنوبی اضلاع میں چلڈرن میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کے لئے نرسری، ائ سی یو اور ایچ ڈی یو کی اعلی قسم کی سہولیات موجود ہے ۔
کسی بھی معلومات کے لئے آپ ہمارے نمبر پہ رابطہ کرکے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

چلڈرن میڈیکل کمپلیکس
نزد زنانہ ہسپتال بنوں سٹی
رابطہ نمبر ۔۔۔۔۔0928624315
03316531431


CMC Bannu ✌️
11/05/2026

CMC Bannu ✌️

08/05/2026

چلڈرن میڈیکل کمپلیکس بنوں کی این آئی سی یو
ایک بین الاقوامی معیار کے مطابق قائم جدید، منظم اور مکمل طور پر سہولیات سے آراستہ یونٹ ہے، جہاں نوزائیدہ بچوں کو انتہائی نگہداشت (Neonatal Intensive Care) کی اعلیٰ ترین طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ یونٹ جدید وینٹی لیٹرز، انکیوبیٹرز، فوٹو تھراپی، مانیٹرنگ سسٹمز اور تربیت یافتہ ڈاکٹروں و نرسنگ اسٹاف پر مشتمل ہے، جو 24 گھنٹے بچوں کی جان بچانے اور بہترین نگہداشت فراہم کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں۔
یہ ادارہ بنوں اور گرد و نواح کے عوام کے لیے ایک عظیم نعمت اور امید کی کرن ہے، جہاں قبل از وقت پیدا ہونے والے، کم وزن، سانس کی تکلیف یا دیگر پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا نومولود بچوں کا جدید طبی اصولوں کے مطابق علاج کیا جاتا ہے۔ والدین اور لواحقین کو بھی مکمل رہنمائی اور تعاون فراہم کیا جاتا ہے تاکہ ہر بچے کو بروقت اور معیاری علاج میسر آ سکے۔
📍 Children Medical Complex Bannu
NICU Department
بنوں، خیبر پختونخوا، پاکستان
☎️ Contact Numbers:
0928-624315
0331-6531431


بنوں عِلمی بیٹھک - Bannu ilmi Bethak THQ hospital Mirali NWA تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میرعلی Children Medical Complex Bannu Malik Asimkhan Dr. Farhanullah Shah

05/05/2026

CMC
The name of Quality
Dr.Faisal Mehmood Barakzai (Paediatric & Neonatal Surgeon )
Dr.Sajid Muhammad Khan ( Pediatrician)
Dr.Hakim Zada (Family Physician & Pediatrician)

20/04/2026

📍 Children Medical Complex Bannu
📍 Address: Zanana Hospital Road, Bannu City
📞 Contact: 0928-624315

Address

Zanana Hospital Road Bannu City Behind Government School NO 2 Old Building
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Children Medical Complex Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share