04/01/2026
انشاء اللہ ٹیکنالوجسٹ عثمان اللہ ،( اتوار)صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک بنوں کلینک (داوڑ ڈینٹل کلینک بنوں ٹاؤن شپ بنوں) میں موجود ہونگے
مقام: بلبل پلازہ کے سامنے سورابی ہوٹل کے پیچھے(ڈاکٹر صدام حسین میڈیکل اینڈ چیسٹ کلینک بنوں ٹاؤن شپ بنوں کے ساتھ )
Mob 03209843158
03309281502
دانتوں کا کوئی بھی مریض مذکورہ موبائل نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔