Faisal Medical Complex

Faisal Medical Complex Health facilities at door step of everyone
(1)

01/10/2023
خوشخبریفیصل میڈیکل کمپلیکس میں فری گائنی میڈیکل چیک آپ اینڈ آلٹرا ساونڈ 2 اکتوبر 2023 بروز پیر صبح 8 بجے تا1بجے دوپہر ۔ب...
01/10/2023

خوشخبری
فیصل میڈیکل کمپلیکس میں فری گائنی میڈیکل چیک آپ اینڈ آلٹرا ساونڈ 2 اکتوبر 2023 بروز پیر صبح 8 بجے تا1بجے دوپہر ۔
بہترین موقع سے فائدہ آٹھائے۔
Faisal Medical Complex

A MOU has been signed between Shifa International Hospital Islamabad and Faisal Medical Complex for Laboratory tests ser...
24/09/2023

A MOU has been signed between Shifa International Hospital Islamabad and Faisal Medical Complex for Laboratory tests services and inshallah will soon start quality tests. From FMC side administrator Hashmat Khan signing the MOU.

الحمداللهفیصل میڈکل کمپلکس باڑہ میںپہلی مرتبہ ہئیر ٹرالنسلائٹ سرجری کی گئی ہے جس میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے حصہ لیا پلاسٹ...
22/09/2023

الحمدالله
فیصل میڈکل کمپلکس باڑہ میں
پہلی مرتبہ ہئیر ٹرالنسلائٹ سرجری کی گئی ہے جس میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے حصہ لیا پلاسٹک سرجن کی خدمات حاصل کرنے کے لئے ربطہ کریں
0331-6622377
0316-6622377

خوشخبریفیصل میڈیکل کمپلیکس میں فری گائنی میڈیکل چیک آپ اینڈ آلٹرا ساونڈ 18 ستمبر بروز پیر صبح 8 بجے تا1بجے دوپہر ۔بہترین...
17/09/2023

خوشخبری
فیصل میڈیکل کمپلیکس میں فری گائنی میڈیکل چیک آپ اینڈ آلٹرا ساونڈ 18 ستمبر بروز پیر صبح 8 بجے تا1بجے دوپہر ۔
بہترین موقع سے فائدہ آٹھائے۔
Faisal Medical Complex

خوشخبریفیصل میڈیکل کمپلیکس میں فری گائنی میڈیکل چیک آپ اینڈ آلٹرا ساونڈ 18 ستمبر بروز پیر صبح 8 بجے تا1بجے دوپہر ۔بہترین...
13/09/2023

خوشخبری
فیصل میڈیکل کمپلیکس میں فری گائنی میڈیکل چیک آپ اینڈ آلٹرا ساونڈ 18 ستمبر بروز پیر صبح 8 بجے تا1بجے دوپہر ۔
بہترین موقع سے فائدہ آٹھائے۔
Faisal Medical Complex

15/07/2023
15/07/2023
خواتین کے پیچیدہ امراض و زچہ و  بچہ کے ماہر  گائنا کا لوجسٹ ڈاکٹر افشاں جہانزیب ہر اتوار فیصل میڈیکل کمپلیکس باڑہ میں کل...
15/07/2023

خواتین کے پیچیدہ امراض و زچہ و بچہ کے ماہر گائنا کا لوجسٹ ڈاکٹر افشاں جہانزیب ہر اتوار فیصل میڈیکل کمپلیکس باڑہ میں کلینک کریں گی۔

Job opportunities
04/07/2023

Job opportunities

Dr. Muhammad Haroon Afridi (Consultant Orthopaedic Surgeon)will perform his services at Faisal Medical Complex Bara Dist...
20/12/2022

Dr. Muhammad Haroon Afridi (Consultant Orthopaedic Surgeon)
will perform his services at Faisal Medical Complex Bara District Khyber.every Friday, Saturday,Sunday from 8:00 am to 2:00 pm.
Contact :
0331-6622377 - 0316-6622377.

14/10/2022

شاہ فیصل آفریدی نے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے اقراء سکول باڑہ کے یتیم بچوں کے لئے ہیلتھ سکریننگ پروگرام میں شرکت کی۔ بچوں کی میڈیکل چیک اپ فیصل میڈیکل کمپلیکس باڑہ میں کی گئی جس کے سارے اخراجات فیصل میڈیکل کمپلیکس نے برداشت کئے تقریباً 145 یتیم بچوں کی سکریننگ اور میڈیکل چیک اپ کی گئی اور الخدمت فاؤنڈیشن یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھے گا۔
اس موقع پر صدرالخدمت فاونڈیشن ضلع خیبر بخت جمال آفریدی،امیر جماعت اسلامی باڑہ خان ولی آفریدی، تحصیلدار باڑہ سید محمد، ڈسٹرکٹ کورڈنیٹرز ارفن کئیر خیبر جانباز آفریدی ،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبر سلطان اکبر، ڈاکٹر ایوب خان اور ڈاکٹر رحیم جان صدر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن باڑہ بھی موجود تھے ۔

فیصل میڈیکل کمپلیکس میں مندرجہ ذیل ڈاکٹرز اپنے خدمات انجام دیں گے۔1) اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خورشید خان ( چلڈرن سپیشلس...
05/08/2022

فیصل میڈیکل کمپلیکس میں مندرجہ ذیل ڈاکٹرز اپنے خدمات انجام دیں گے۔
1) اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خورشید خان ( چلڈرن سپیشلسٹ ) روزانہ صبح 9:00 سے 12:00 بجے تک۔
2) ڈاکٹر محمد زبیر خان( کارڈیالوجی ) روزانہ صبح 8:00 تا 2:00 بجے تک،
3)ڈاکٹر یاسر حیات( ماہر امراض قلب ) بروز اتوار صبح 8:00 تا 2:00 بجے تک۔

رابطہ نمبرز:
0331-6622377
0316-6622377

29/03/2022

تعلیمی اداروں میں تعطیلات
ڈاکٹر محمد اقبال خلیل صاحب کا تبصرہ

باڑہ ۔اطلاع برائے فری میڈیکل کیمپ .فیصل میڈیکل کمپلیکس میں 27 مارچ بروز اتوار صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک فری میڈی...
25/03/2022

باڑہ ۔اطلاع برائے فری میڈیکل کیمپ .
فیصل میڈیکل کمپلیکس میں 27 مارچ بروز اتوار صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا جس میں مختلف سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔۔۔۔۔۔

چیسٹ سپشلسٹ ڈاکٹر شکیل احمد درانی کل سے انشاءاللہ ہر اتوار صبح 8:00بجے سہ پہر 2:00 بجے تک  فیصل میڈیکل کمپلیکس میں اپنے ...
12/03/2022

چیسٹ سپشلسٹ ڈاکٹر شکیل احمد درانی کل سے انشاءاللہ ہر اتوار صبح 8:00بجے سہ پہر 2:00 بجے تک فیصل میڈیکل کمپلیکس میں اپنے خدمات انجام دیں گے۔ آج سے نمبر بک کرسکتے ہو۔ برائے رابطہ
0331-6622377 - 0316-6622377

باڑہ: ڈاکٹر مومن آفریدی، شاہ جہان آفریدی اور سی ای او فیصل میڈیکل کمپلیکس شاہ فیصل آفریدی نے فیصل میڈیکل کمپلیکس میں سی ...
06/03/2022

باڑہ:
ڈاکٹر مومن آفریدی، شاہ جہان آفریدی اور سی ای او فیصل میڈیکل کمپلیکس شاہ فیصل آفریدی نے فیصل میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین ایکسرے کا افتتاح کیا اور بعد میں ہسپتال اور سی ٹی سکین ایکسرے کی کامیابی کے لئے دعا کی واضح رہے کہ باڑہ میں پہلی بار فیصل میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین ایکسرے مشین انسٹال کردی گئی ہے اس موقع پر حشمت آفریدی اور ہسپتال کا انتظامی سٹاف بھی موجود تھے.

((((((((     افتتاحی تقریب ))))))))باڑہ:کل بروز اتوار صبح 11 بجے فیصل میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین ایکسرے کا افتتاح ہوگ...
05/03/2022

(((((((( افتتاحی تقریب ))))))))
باڑہ:کل بروز اتوار صبح 11 بجے فیصل میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین ایکسرے کا افتتاح ہوگا یاد رہے کہ باڑہ میں پہلی بار فیصل میڈیکل کمپلیکس میں سی ٹی سکین کی سہولت کا اجراء نہایت مناسب قیمت پر ہوگا۔

میڈیکل سپشلسٹ اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم خان کل سے انشاءاللہ ہر اتوار صبح 8:00بجے سہ پہر 2:00 بجے تک  فیصل میڈیکل ...
26/02/2022

میڈیکل سپشلسٹ اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم خان کل سے انشاءاللہ ہر اتوار صبح 8:00بجے سہ پہر 2:00 بجے تک فیصل میڈیکل کمپلیکس میں اپنے خدمات انجام دیں گے۔ آج سے نمبر بک کرسکتے ہو۔ برائے رابطہ
0331-6622377 - 0316-6622377

چلڈرن سپیشلسٹ اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خورشید خان کل سے انشاءاللہ ہر اتوار صبح 8:00بجے سہ پہر 2:00 بجے تک  فیصل میڈیکل ک...
19/02/2022

چلڈرن سپیشلسٹ اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خورشید خان کل سے انشاءاللہ ہر اتوار صبح 8:00بجے سہ پہر 2:00 بجے تک فیصل میڈیکل کمپلیکس میں اپنے خدمات انجام دیں گے۔

ڈاکٹر سید ملوک آفریدی میڈیکل اینڈ ایمرجنسی سپیشلسٹ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور، اور لیڈی ڈاکٹر نورین آفریدی گائناکالوجسٹ اب ...
05/02/2022

ڈاکٹر سید ملوک آفریدی میڈیکل اینڈ ایمرجنسی سپیشلسٹ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور، اور لیڈی ڈاکٹر نورین آفریدی گائناکالوجسٹ اب سے روزانہ سہ پہر 3بجے سے شام 7 بجے تک اپنے خدمات انجام دیں گے۔ جسا کہ آپ کہ علم میں ہیں کہ فیصل میڈیکل کمپلیکس باڑہ میں اپنے طرز کا ایک جدید ترین ہسپتال ہے جس میں 24 گھنٹے ایمرجنسی ، گائنی ، چلڈرن ICU اور ICU کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ رومز بھی موجود ہے۔ اور انشاءاللہ بہت جلد باڑہ میں پہلی مرتبہ سیٹی اسکین CT Scan اور MRI شروع ہوگی مزید بھی علاقے کے سہولت کے لیے انتظامیہ ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

Dr Farhan Qazi Member A_A_O_S(America)    Consultant Spine & Orthopedic SurgeonMember A_O Spine (Switzer Land)   MBBS,MC...
27/09/2021

Dr Farhan Qazi
Member A_A_O_S(America)
Consultant Spine & Orthopedic Surgeon
Member A_O Spine (Switzer Land)
MBBS,MCPS
Member S_I_C_O_T(Canada)
FCPS(Trauma & Ortho)
Faisal Fedical Complex Bara
Timing
Sunday: 9:00am to 1:00pm
For Apointment Contact:
03316622377
03166622377

www.facebook.com/fmcbara
Email: [email protected]

Eid ul Azha Mubarak
20/07/2021

Eid ul Azha Mubarak

نوجوان اور ماہر نیرو اینڈ چلڈرن فزیشن ڈاکٹر شکیل محمد آفریدی "فیصل میڈیکل کمپلیکس" میں اپنے خدمات انجام دینگے۔
17/07/2021

نوجوان اور ماہر نیرو اینڈ چلڈرن فزیشن ڈاکٹر شکیل محمد آفریدی "فیصل میڈیکل کمپلیکس" میں اپنے خدمات انجام دینگے۔

17/07/2021

We Need your precious Reviews about us

27/06/2021
Aslam Alikum Gynecologist Available at Faisal Medical Complex Bara time every Sunday from 8:00am to 2:00pm
23/06/2021

Aslam Alikum Gynecologist Available at Faisal Medical Complex Bara time every Sunday from 8:00am to 2:00pm

Welcome to Dr,Khair Muhammad orthopedic surgeon
22/05/2021

Welcome to Dr,Khair Muhammad orthopedic surgeon

18/05/2021

Free clinics available for the following specialties (Doctors)
Faisal Medical Complex Bara
Dentistry, Dermatology, Ear, nose, and throat (ENT) Gastroenterology Gynecology and obstetrics, Neurology, Nutrition, oncology Ophthalmology, Orthopedics, Physical therapy urology
For details
03316622377/03166622377

Address

Alam Gudar Road Bara
Bara
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Bara clinics

Show All

You may also like