Ayub Medical Center Bara

Ayub Medical Center Bara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayub Medical Center Bara, Medical and health, Sheen Drung Gul Market, Bara.

25/01/2026

Public awareness massage about Drugs abuse

゚viralvideo

25/11/2025

Public awareness massage

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Job Opening: Lady Health Visitor (LHV)AYUB MEDICAL CENTER (AMC) is looking for a qualified Lady Health Visitor (LHV).Req...
11/10/2025

Job Opening: Lady Health Visitor (LHV)

AYUB MEDICAL CENTER (AMC) is looking for a qualified Lady Health Visitor (LHV).

Requirements:

· Minimum of 5 years of experience in a related field.

We Offer:

· An attractive salary package.

To Apply:

· Please send your CV via WhatsApp to 03089041952.

Address: AYUB MEDICAL CENTER, Gul Market, Sheen Drung, Bara.



10/10/2025


04/09/2025
آج کل یہ مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے کنجیکٹیوائٹس (Conjunctivitis)یہ آنکھ کی باریک شفاف جھلی (Conjunctiva) کی سوزش ہے جو...
12/08/2025

آج کل یہ مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے
کنجیکٹیوائٹس (Conjunctivitis)
یہ آنکھ کی باریک شفاف جھلی (Conjunctiva) کی سوزش ہے جو آنکھ کے سفید حصے اور پلک کے اندرونی حصے کو ڈھانپتی ہے۔

اسے عام طور پر "پِنک آئی" کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں آنکھ سرخ یا گلابی نظر آتی ہے۔
کنجیکٹیوائٹس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں:

1. وائرس انفیکشن – عام نزلہ یا فلو کے ساتھ لگ سکتا ہے۔

2. بیکٹیریا انفیکشن – گندے ہاتھوں یا جراثیم کے ذریعے۔

3. الرجی – دھول، پولن، پالتو جانور یا دھواں۔

4. کیمیکلز یا جلن پیدا کرنے والے مادے – جیسے کلورین والا پانی یا دھواں۔

---

علامات (Symptoms)

آنکھوں کا سرخ ہونا

پانی یا پیپ نکلنا

خارش یا جلن

پلکوں کا چپک جانا (خاص طور پر صبح)

روشنی سے چبھنا یا تکلیف ہونا

---

علاج (Treatment)

علاج وجہ پر منحصر ہے:

وائرل کنجیکٹیوائٹس: زیادہ تر 1-2 ہفتے میں خود ٹھیک ہو جاتا ہے، صرف آنکھ صاف رکھیں۔

بیکٹیریل کنجیکٹیوائٹس: ڈاکٹر اینٹی بائیوٹک آئی ڈراپس یا مرہم دیتے ہیں۔

الرجک کنجیکٹیوائٹس: اینٹی الرجی آئی ڈراپس یا گولیاں۔

آنکھ کو رگڑنے سے پرہیز کریں، اور صاف ٹشو یا کاٹن استعمال کریں۔

---

حفاظتی تدابیر (Prevention)

آنکھوں کو گندے ہاتھوں سے مت چھوئیں۔

ہاتھ بار بار صابن سے دھوئیں۔

متاثرہ شخص کے تولیے، تکیے یا میک اپ کا استعمال نہ کریں۔

بیماری کے دوران اسکول یا دفتر جانے سے گریز کریں تاکہ دوسروں کو نہ لگے۔

تیراکی کرتے وقت چشمہ پہنیں۔

11/08/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

03/08/2025

A healthy lifestyle, including a balanced diet and regular physical activity, can help you manage diabetes and prevent complication

28/07/2025

Public Awareness MessageTips to Improve Your Child's Appetite

Ayub Medical Center Bara
゚viralシfypシ゚viralシ

28/07/2025


Ayub Medical Center Bara

📢📢📢تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہت ضروری معلومات !!! ❗اپنے بچوں کو پیداٸشی معزوری سے بچاٸیں۔🔹 حاملہ خواتین کو حمل کے دورا...
27/07/2025

📢📢📢تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہت ضروری معلومات !!!

❗اپنے بچوں کو پیداٸشی معزوری سے بچاٸیں۔

🔹 حاملہ خواتین کو حمل کے دوران فولک ایسڈ کی گولیاں لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ آپ کے بچے کو بہت سنگین پیدائشی نقٸص ہونے سےبچا سکتی ہے جسے نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ (NTDs)کہا جاتا ہے۔
🔹 فولک ایسڈ ماں کے پیٹ میں بچے کی نیورل ٹیوب کی مناسب تشکیل کے لیے ضروری ہے اور یہ نیورل ٹیوب ہی جس سے بعد میں دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور حرام مغز بنتا ہے۔
🔹اگر ماں کے جسم میں فولک ایسڈ کی مقدار کم ہو تو یہ عمل متاثر ہو گا اور بچے میں پیداٸیشی نقاٸص ہو سکتے ہیں جیسے کمر پر پھوڑ، دماغ میں پانی کا پڑ جانا اور سر کے سائز میں اضافہ، بچے میں پیشاب اور پاخانے کا کنٹرول نہ ہونا، اور نچلے دھڑ کی معذوری بھی شامل ہے۔

🌟 لہذا تمام حاملہ خواتین میں حمل کے پہلے تین مہینوں کے دوران روزانہ 400 مائیکروگرام(0.4mg) فولک ایسڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
اگر خدانخواستہ کسی ماں کے ہاں اس طرح کے مساٸل کے ساتھ کوٸ پہلے بچہ پیدا ہوا ہے تو یہ خوراک خوراک چار ملی گرام (4mg)ہے اور اسے اس وقت شروع کرنا چاہئے جب حمل کے لیے کوشش کر ہے ہوں ۔ اس گولی کو شروع کرنے کے لیے مثبت حمل ٹیسٹ کا انتظار نہ کریں کیونکہ جب حمل ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو بچہ پہلے ہی ایک ماہ کا ہو چکا ہوتا اور اہم وقت ضائع ہو جانے سے فاٸدہ کم ہوتا .ان معلومات کو تمام شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ شیئر کریں۔

🤲🏻اللہ ھم سب کوٸ ایسی آزماٸش اور
مصیبتوں سے بچاۓ۔آمین

Address

Sheen Drung Gul Market
Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayub Medical Center Bara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram