Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat

Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat Health care

EID Ul Adha Reports THQ Hospital Barikot
30/05/2026

EID Ul Adha Reports THQ Hospital Barikot

30/05/2026
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات، ڈاکٹر فخر عالم نے صبح کو اچانک ہسپتال کا دورہ کیا۔ یہ دورہ عید کی چھٹیوں کے دوران مریضوں کو فرا...
23/03/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات، ڈاکٹر فخر عالم نے صبح کو اچانک ہسپتال کا دورہ کیا۔ یہ دورہ عید کی چھٹیوں کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے کیا گیا تھا، تاکہ یہ جانا جا سکے کہ ہسپتال میں ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں اور عملہ اپنی ذمہ داریاں کس حد تک احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔

دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ،ڈاکٹر فخر عالم نے او پی ڈی، ایمرجنسی، لیبارٹری، اور دیگر شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ خوش آئند بات یہ تھی کہ تمام اسٹاف ممبران اپنی مقررہ پوزیشنز پر موجود پائے گئے اور ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں لائف سیونگ ادویات کی مکمل دستیابی بھی یقینی تھی،
انہوں نے حاضری رجسٹر کی جانچ کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کے نظام، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات، اور دیگر ضروری انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

Address

Barikot Swat Khyber Pakhtunkhowa
Barikot
19230

Telephone

+923338252030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tehsil Head Quarter Hospital Barikot Swat:

Share

Category