
16/06/2022
حجامہ خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔
پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے حجامہ مفید علاج ہے۔
دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔
سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہوجانے کی تکالیف اور ترتیب سے آنے کے لیے مفید ہے۔
گھٹیا، عرق النساء اور نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔
فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔
کندھوں، سینہ اور پیٹھ کے درد میں مفید ہے۔
کاہلی، سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔
ناسور، دنبل، مہاسوں اور خارش میں مفید ہے۔
دل کے غلاف اور ورمِ گردہ میں مفید ہے۔
زہر خورانی میں مفید ہے۔
مواد بھرے زخموں کے لیے مفید ہے۔
الرجی میں مفید ہے۔
جسم کے کسی حصہ میں درد ہو تو اس جگہ پچھنا لگانے سے فائدہ ہوگا۔
صحت یاب لوگ بھی حجامہ کرا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے روک ہے۔
03454408448,03074548382
Muhammad Rafiq