Medical Facta

Medical Facta whatsapp contact +923027448273 I m Homoeopathic Dr Amir Abbasi

Whatsapp for buy +923027448273
01/04/2024

Whatsapp for buy +923027448273

22/12/2023

22/12/2023
22/12/2023

26/04/2023

پاکستان میں خطرناک بیماری مونکی پاکس کے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے پاکستان بھر کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی...
25/04/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

Hum Rab ki konsi naimaton ko jotlainge
۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

شہتوت یا توت۔۔۔۔ شوگر کے مریضوں کا دوست فروٹیہ پاکستان میں آج کل اس کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔  یہ ایک عام پائے جانے والا س...
06/04/2023

شہتوت یا توت۔۔۔۔ شوگر کے مریضوں کا دوست فروٹ

یہ پاکستان میں آج کل اس کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ یہ ایک عام پائے جانے والا سوپر فوڈ جو تقریبا ہر جگہ دستیاب ہے

اردو میں اس کو شہتوت کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Mullberries

ان کا گلائسیمک انڈیکس 25 ہے

اس کا استعمال جسم کو بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے
یہ آئرن کا خزانہ ہے
اس میں کیلشیم، بہت سے اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی وافر مقدار میں اس میں پائے جاتے ہیں
اس سے قوت مدافعت زیادہ ہوتی ہے
کولیسٹرول اور شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
آنکھوں کی بینائی تیز کرنے میں بھی ان کا اہم کردار ہے
شوگر کے مریض ایک وقت میں 20 گرام شہتوت (تقریبا 40 ٹکڑے) کھا سکتے ہیں
اگر شوگر کنٹرولڈ ہو تو دن میں دو بار بھی لے سکتے ہیں

Address

Gharib Abad
Basti Lodhran

Telephone

+923027448273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Facta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical Facta:

Share