Love Is Life

Love Is Life This page is for islamic and Health and madicin Lovers , Here U Get Latest Health update free and poetry criket ptv cod

12/08/2016
11/01/2016

Plz like page

11/01/2016

Who is the best fielder in Pakistan Team?
1. Mohammad Rizwan
2. Umar Akmal
3. Mohammad Hafeez
4. Shahid Afridi
5. Younis Khan
6. Ahmad Shehzad
Must like and share Official Page of Ahmad Shehzad

05/01/2016

Ahmad Shehzad need 515 runs in 13 inn to
become fastest pakistani player to score
3000 ODI runs
Plz like this page

نوٹ: کرکٹ کی ہر خبر اردو میں اور ہر میچ کی لائیو اپڈیٹس کیلئے یہ پیج ضرور لائیک کریںشیئر کرنے کا شکریہیاسر شاہ نے ڈوپ ٹی...
28/12/2015

نوٹ: کرکٹ کی ہر خبر اردو میں اور ہر میچ کی لائیو اپڈیٹس کیلئے یہ پیج ضرور لائیک کریں
شیئر کرنے کا شکریہ

یاسر شاہ نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر غلطی کا اعتراف کر لیا

قومی کرکٹر یاسر شاہ نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر غلطی کا اعتراف کر لیا ، لیگ اسپنر کہتے ہیں کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ایسا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل لیگ اسپنر یاسر شاہ نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے ، انتیس سالہ اسپن بولر نے پی سی بی کو وضاحت پیش کی ہے کہ دبئی کے ہوٹل میں اپنی بیوی کی بلڈ پریشر کی دوا استعمال کی اور انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ایسا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل یاسر شاہ کی ڈوپنگ رپورٹ کا جائزہ لے رہا ہے، میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر سہیل سلیم اورٹیم فزیو روبن سن شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یاسر شاہ کیس میں اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈوپنگ کیس کی سماعت دس جنوری کو ہو گی، الزام ثابت ہونے پر یاسر شاہ کو دو سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

★ مـــــزیـــدار-دلچسپ اردو پوسٹس اردو خبریں اور اردو کـــــــــامینٹری کے لئے اس پیج کــــــــو لائیک کرین۔ شــــــــــــــــــکریہ
★ نصر من الله و فتح قريب - پاکستان سپر لیگ 2016

Address

Bhawal Pur Crkut House
Basti Lodhran

Telephone

03026561244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love Is Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category