Hasnain Medical Institute - HMI Battagram

Hasnain Medical Institute - HMI Battagram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnain Medical Institute - HMI Battagram, Medical and health, Behind DHQ Hospital District Battagarm, Battagram.

Hasnain Medical Institute (HMI), Battagram is the only recognized / registered Medical Institute in District Battagram with the Pharmacy Council of Pakistan (PCP).

25/11/2025

پروفیسر ڈاکٹر عبد الحکیم حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام پیرامیڈیکس شعبہ جات کے افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں

24/11/2025

لحسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام کے افتتاح کے موقع پر اظہارِ خیال
الحمدللہ! آج بٹگرام کی سرزمین پر صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ الحسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ کا افتتاح نہ صرف ایک ادارے کی شروعات ہے بلکہ ہمارے علاقے کے لیے امید، خدمت اور نئے امکانات کی روشن کرن ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے منسٹر تاج محمد ترند صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جن کی خصوصی درخواست پر ہیلتھ منسٹر نے حلف لینے کے فوراً بعد سب سے پہلے محکمہ صحت بٹگرام کی صورتحال کا نوٹس لیا۔ یہ بٹگرام کے عوام کے لیے ان کی مخلصانہ کاوشوں اور دردِ دل کا ثبوت ہے۔

22/11/2025

حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام کے طالب العلم پیرامیڈیکس کے اہم شعبہ جات کے افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں
*For Admission in Health, Pathology, Surgical, Anaesthesia, Cardiology;
*Contact: 03058728056
03065631426

20/11/2025

حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام کے طالب العلم زبیر احمد پیرامیڈیکس کے اہم شعبہ جات کی افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں
*For Admission in Health, Pathology, Surgical, Anaesthesia, Cardiology;
*Contact: 03058728056
03065631426

حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام میں پیرامیڈکس کے اہم شعبہ جات — ہیلتھ، اینستھیزیا، ریڈیالوجی، کارڈیالوجی اور پیتھالوجی — ک...
19/11/2025

حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام میں پیرامیڈکس کے اہم شعبہ جات — ہیلتھ، اینستھیزیا، ریڈیالوجی، کارڈیالوجی اور پیتھالوجی — کا باقاعدہ افتتاح ایک نہایت پروقار اور شاندار تقریب میں عمل میں آیا۔ ۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی مشیر وزیراعلیٰ برائے کھیل و امورِ نوجوانان، جناب تاج محمد خان ترند تھے جنہوں نے اپنی آمد سے پروگرام کی رونق اور اہمیت میں مزید اضافہ کیا۔ اس موقع پر ضلع بٹگرام کے ہیلتھ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے نامور ڈاکٹرز، معززینِ علاقہ اور مختلف سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور اس نئے میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے قیام کو علاقے کے لیے نہایت حوصلہ افزا قدم قرار دیا۔

شرکاء نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ پیرامیڈکس کے یہ جدید اور ضروری شعبہ جات نہ صرف نوجوانوں کے لیے روزگار اور پیشہ ورانہ تربیت کے وسیع مواقع فراہم کریں گے بلکہ مستقبل میں عوام کو معیاری صحت کی سہولیات میسر آنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

تقریب کے اختتام پر حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل، جناب ڈاکٹر رشید احمد نے تمام معزز مہمانانِ گرامی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہمانوں کی شرکت انسٹیٹیوٹ کے لیے باعثِ اعزاز ہے اور یہ اعتماد اس بات کا اظہار ہے کہ بٹگرام میں معیاری طبی تعلیم کے فروغ کے لیے سب یکجا ہیں۔ ڈاکٹر رشید احمد نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ انسٹیٹیوٹ آئندہ برسوں میں مزید محنت، معیار اور خدمت کے ساتھ علاقے کے نوجوانوں کو بہترین پیرامیڈیکل پیشہ ور تیار کرنے کے مشن کو جاری رکھے گا۔

19/11/2025

وزیراعلی کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند کا حسنین میڈیکل انسٹیٹیوٹ بٹگرام پیرامیڈیکس کے افتتاحی تقریب میں اظہار خیال ۔

Last date for admission with normal fee is 24 Oct 2025.For Admission Contact:0306 56314260305 8728056
21/10/2025

Last date for admission with normal fee is 24 Oct 2025.
For Admission Contact:
0306 5631426
0305 8728056

Address

Behind DHQ Hospital District Battagarm
Battagram
21040

Telephone

+923168508678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Medical Institute - HMI Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hasnain Medical Institute - HMI Battagram:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram