Online Homeopathic Doctor Male & Female

  • Home
  • Online Homeopathic Doctor Male & Female

Online Homeopathic Doctor Male & Female یہ پیج ہومیو پیتھک علاج اور مشورے کے لیے ہے اپنی تفصیل اور رپورٹس کے ساتھ رابطہ کریں ،شکریہ،

20/07/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اپنے معالج پر بھروسہ کریں ، بلاوجہ بحث و مباحثہ نہ کریں ، آپ کے ایک سر درد کے پیچھے معالج کو آپ کے کئی دردوں کو دیکھنا پ...
09/07/2025

اپنے معالج پر بھروسہ کریں ، بلاوجہ بحث و مباحثہ نہ کریں ، آپ کے ایک سر درد کے پیچھے معالج کو آپ کے کئی دردوں کو دیکھنا پڑتا ہے جو آپ بلاوجہ لے کر گھوم رہے ہیں ، اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں ، ڈاکٹر لیاقت ڈھکو ،آن لائن ہومیوپیتھک ڈاکٹر مرد اور خواتین لیاقت ہومیوپیتھک کلینک،
لیاقت علی محمد امتیاز
DrLiaqat Dhakku Online Homeopathic Doctor Male & Female لیاقت ہومیوپیتھک کلینک Liaqat Ali Muhammad Imtiaz

09/07/2025

کینسر کو نہ چھیڑیں 🙏🙏
یہ پوسٹ سب دوست احباب اور میڈیکل سے وابستہ سب کولیگ کے لیے ہے، خواہ وہ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہیں ، ایلو پیتھک ہو، ہومیوپیتھک ہو، حکمت ہو دم درود ہو یا گھریلو ٹوٹکے ہوں، خدارا کینسر جیسے موذی مرض کو بلا وجہ نہ چھیڑیں ، کیونکہ میں خود 8,, 9 مہینے سے لڑ رہا ہوں بہت سے ٹیسٹ ، کروائے ہیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے چیک اپ اور علاج بھی ، بہت قریب سے تقریباً چار دفعہ موت کو بھی دیکھا ہے ، الحمدللہ اللّہ پاک کی مہربانی اور آپ سب دوست احباب کی دعائیں گھر والوں کی خدمت اور دعائیں میرے ساتھ تھی اور ہیں جسے آللہ رکھے اسے کون چکھے🙏 ، بات ہو رہی تھی علاج کی علاج کوئی بھی ہو جب تک اللہ نہ چاہے شفاء نہیں مل سکتی ، کسی انجان خیال میں نہ رہیں کینسر والے مریض کو علاج کے ساتھ خصوصی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے جو گھر والوں کی ذمہ داری ہے کہ اسے کوئی ٹیشن ،ڈپریشن، نہ دیں اور اس کی خوراک ،رہن سہن ، کھانا پینا ، رہنا سہنا ہر چیز کا خیال رکھیں ، خوراک میں خاص کر سبزیاں اور پھلوں کے تازہ جوس ، روٹی گندم کی کم کریں ، جئو کی روٹی اور سبز پتے والی 🫜 سبزیاں، کریلے کا جوس جس میں ادرک، دو دانے لہسن دیسی ، کچی ہلدی پودینہ ملک شیک کی طرح بنا کے دیں دونوں کھانے کے درمیان روزانہ ، یہ میں خود بھی استعمال کر رہا ہوں ، جوس کیلے کا ہو ، یا آم کا، فالسے کا ہو یا گاجر 🥕 کا اس میں ادرک ،لہسن پودینہ اور کچی ہلدی ایک ٹکرا ضرور مکس کریں ، ہاں۔ ایک بات جو ضروری ہے چینی اور نمک بندکر دیں ، چینی کی جگہ گڑ اور سفید نمک بہت ہی کم، میوہ جات کو بھی خوراک میں شامل کریں ، بادام ، گری ، ناریل کا پانی اور کچی ناریل ، سوگی ،
چاۓ کے شوقین حضرات اپنی چاۓ میں ، ادرک ،چھوٹی الاچی ، سونف ، دار چینی شامل کریں ، انشاء آللہ ، اللّہ پاک بہت جلد بہتر کرنا شروع کرے گا ، اور علاج کے ساتھ اپنی خوراک کو بھی بہتر کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ، اللّہ پاک تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ، اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے پیاروں میں شیئر کریں تاکہ کسی اور کا بھی فائدہ ہو ، اللّہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو ،دعاؤں کا طلبگار ، ڈاکٹر لیاقت علی ڈھکو ، DrLiaqat Dhakku لیاقت ہومیوپیتھک کلینک Liaqat Homeopathic Clinic Beauty of Mian Channu

29/06/2025

معافی کے حقدار غلطی کرنے والے ہوتے ہیں،،
چالاکی کرنے والے نہیں ،،

29/06/2025

تیز آندھی اور ہوا کی اصل آواز جو بغیر کسی ساؤنڈ کے ، Online Homeopathic Doctor Male & Female Liaqat Ali Liaqat Ali Dhakku DrLiaqat Dhakku

سر درد ،وجوہات، اور ہومیو پیتھک علاج ،
24/06/2025

سر درد ،وجوہات، اور ہومیو پیتھک علاج ،

ہومیو پیتھک علاج اور آپ کی صحت 🌹❣️
24/06/2025

ہومیو پیتھک علاج اور آپ کی صحت 🌹❣️

All dearest 🙏🙏💖❣️🌹
24/06/2025

All dearest 🙏🙏💖❣️🌹

06/06/2025
All dearest ❤️🌹🌹  لیاقت ہومیوپیتھک کلینک Online Homeopathic Doctor Male & Female  Drliaqat Ali Dhakku Liaqat Ali Dhakku ...
25/05/2025

All dearest ❤️🌹🌹 لیاقت ہومیوپیتھک کلینک Online Homeopathic Doctor Male & Female Drliaqat Ali Dhakku Liaqat Ali Dhakku

With Drliaqat Ali Dhakku – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉
01/04/2025

With Drliaqat Ali Dhakku – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉

All dearest 🙏❤️🌹
18/03/2025

All dearest 🙏❤️🌹

Address

Gaga Road Bhai Pheru

Telephone

+923074301731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Homeopathic Doctor Male & Female posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share