20/11/2021
گردہ کی نالی کی پتهری Ureteric سٹون کا بزریہ کیمرا کا مکمل فری کیمپ بریگیڈیئر شفیق ہسپتال میں جاری ہے۔ اس آپریشن میں پتهری کو ریزہ ریزہ کر کہ نکال دیا جاتا ہے اور مریض کو چند گھنٹے بعد گھر بھیج دیا جاتا ہے
آج بروز اتوار فری کیمپ کا آخری دن ہے
رجسٹر ہونے والے تمام مریضوں کا مکمل مفت علاج کیا جا رہا ہے
نوٹ : یاد رہے کہ یہ مشین گردہ کی نالی کی پتهری یعنی یوریٹر سٹون کو نکل سکتی ہے
گردہ پتهری کو نکالنے کی مشین PCNL انشااللہ 2 ماہ میں آجایگی۔ گردہ پتهری کے مریضوں کہ لے علیحدہ فری کیمپ لگایا جائے گا