Dr Shehryar khan Niazi

Dr Shehryar khan Niazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Shehryar khan Niazi, Surgeon, Noor Medical Complex & Brig. Shafiq Trust Hospital, Bhakkar.

07/07/2022
Are you suffering from abnormal bleeding, urinary problems & Severe pelvic pain? Laparoscopic surgery is the advanced tr...
08/06/2022

Are you suffering from abnormal bleeding, urinary problems & Severe pelvic pain? Laparoscopic surgery is the advanced treatment for o***y tumor & leave no marks on the skin.

Book your session with Dr Shehryar Niazi
For appointment please WhatsApp us: 0326-2000424

Try not to allow those uterine fibroids to influence your normal life. Laparoscopic treatment is less painful and Leaves...
06/06/2022

Try not to allow those uterine fibroids to influence your normal life. Laparoscopic treatment is less painful and Leaves no imprints on the skin.

Dr. Shehryar Niazi assists you with disposing of uterine fibroids with laparoscopic surgery.

For appointment please WhatsApp us: 0326-2000424

Do you feel self-conscious about being overweight & looking for some pain-free solutions? Laparoscopic treatment is cons...
04/06/2022

Do you feel self-conscious about being overweight & looking for some pain-free solutions? Laparoscopic treatment is considered one of the safest & pain-free solutions to weight loss.

Book your session with Dr. Shehryar Niazi
For appointment please WhatsApp us: 0326-2000424

مثانے میں موجود پتھری پیشاب میں رکاوٹ، مسلسل تکلیف اور زخم کی وجہ بتی ہے۔ اب بغیر چیرے یا ٹانکے کے مثانے کی پتھری کو کیم...
22/05/2022

مثانے میں موجود پتھری پیشاب میں رکاوٹ، مسلسل تکلیف اور زخم کی وجہ بتی ہے۔ اب بغیر چیرے یا ٹانکے کے مثانے کی پتھری کو کیمرے کی مدد سے نکال دیا جاتا ہے۔ اگر آپکو یا آپ کے کسی اپنے کو یہ مسئلہ ہے تو ڈاکٹر شہریار نیازی سے رابطہ کریں

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں:
03262000424
ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

گردوں میں پتھری کا علاج اکثر آپریشن بتایا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا اب کیمرے کی مدد سے بغیر کسی چیرے یا  ٹا...
20/05/2022

گردوں میں پتھری کا علاج اکثر آپریشن بتایا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا اب کیمرے کی مدد سے بغیر کسی چیرے یا ٹانکے کے علاج ممکن ہے۔
۔ اگر آپکو یا آپ کے کسی اپنے کو یہ مسئلہ ہے تو ڈاکٹر شہریار نیازی سے رابطہ کریں

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں:
03262000424
ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھک

گلے کے غدود سانس کے مسائل، کھانے میں دشواری، جلن اور تکلیف کی وجہ بنتے ہیں۔  اور گردن پر ابھار کی صورت میں نمودار ہوتے ہ...
18/05/2022

گلے کے غدود سانس کے مسائل، کھانے میں دشواری، جلن اور تکلیف کی وجہ بنتے ہیں۔ اور گردن پر ابھار کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں۔ گلے کے غدود کا اب بغیر ٹانکے اور چیرے کے علاج ممکن ہے۔

03262000424
ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

ماں وہ واحد ہستی ہے۔ جس کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں۔ Happy Mother’s day
07/05/2022

ماں وہ واحد ہستی ہے۔ جس کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں۔
Happy Mother’s day

You seriously want to spend your youth as a fat person?Seriously?????If not, then pick up the phone and get rid of those...
07/05/2022

You seriously want to spend your youth as a fat person?

Seriously?????

If not, then pick up the phone and get rid of those extra pounds.

Book your session with Dr Shehryar Niazi

For appointment please WhatsApp us: 0326-2000424

Note: The patient with the Sehat Card can avail free operation facility.

ڈاکٹر شہریاراحمد خان نیازی کی طرف سے تمام اہل اسلام کوعیدالفطر کی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں۔
03/05/2022

ڈاکٹر شہریاراحمد خان نیازی کی طرف سے تمام اہل اسلام کوعیدالفطر کی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں۔

دنیا کے تمام محنت کشوں کو ہمارا سلام۔ Happy Labour day.
01/05/2022

دنیا کے تمام محنت کشوں کو ہمارا سلام۔
Happy Labour day.

Save yourself and your children from the horrors of open Hernia. Avoid the scars and infection and opt for the modern La...
30/04/2022

Save yourself and your children from the horrors of open Hernia. Avoid the scars and infection and opt for the modern Laparoscopic surgery. Its Painless, Its Sutureless and its Scarless

Book your session with Dr. Shehryar Niazi for a laparoscopic Hernia surgery

For appointment please WhatsApp us: 0326-2000424

Note: The patient with the Sehat Card can avail free operation facility.

رحم میں پانی کی تھیلیاں بے اولادی کی وجہ  بن سکتی ہیں؟  ان کے علاج میں زیادہ تاخیر کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ ۔ ڈاکٹر ...
29/04/2022

رحم میں پانی کی تھیلیاں بے اولادی کی وجہ بن سکتی ہیں؟ ان کے علاج میں زیادہ تاخیر کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ ۔ ڈاکٹر شہریار نیازی جدید طریقہ علاج سے بغیر ٹانکے اور چیرے کے ان تھیلیوں کو مکمل طور پر ختم کر تے ہیں۔ اور مریض کو اسی دن چھٹی دے دی جاتی ہے۔

نوٹ۔ اگر آپ صحت کارڈ ہولڈر ہیں تو ہر طرح کا آپریشن مفت کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے 03347605563 پر کال کریں یا 03262000424 پر واٹس ایپ کریں

ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

کیا آپ کا بچہ   ہرنیا کی وجہ سے تکلیف  میں ہےاور  بچے کی ناف یا اردگرو ابھار سا بنا ہے۔ تو  ڈاکٹر شہریار نیازی سے  جدید ...
28/04/2022

کیا آپ کا بچہ ہرنیا کی وجہ سے تکلیف میں ہےاور بچے کی ناف یا اردگرو ابھار سا بنا ہے۔ تو ڈاکٹر شہریار نیازی سے جدید نیڈل (سوئی)سرجری سے ہرنیا کا علاج کروائیں -

نوٹ۔ اگر آپ صحت کارڈ ہولڈر ہیں تو ہر طرح کا آپریشن مفت کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے 03347605563 پر کال کریں یا 03262000424 پر واٹس ایپ کریں

ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

27/04/2022

عرصہ بارہ سال سے گلے کے غدود کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا مریضہ کی سرجری کی گئی۔ اس کامیاب سرجری کے بعد وہ صحت مند زندگی گزار رہی ہیں۔ اگر آپکو یا آپ کے کسی اپنے کو یہ مسئلہ ہے تو ڈاکٹر شہریار نیازی سے رابطہ کریں۔
نوٹ۔ اگر آپ صحت کارڈ ہولڈر ہیں تو ہر طرح کا آپریشن مفت کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے 03347605563 پر کال کریں یا 03262000424 پر واٹس ایپ کریں
ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

اگر آپ ہرنیاکے مریض ہیں اور آپریشن کروانے سے ڈر رہے ہیں  ؟ یا مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے آپ اپنا علاج نہیں کروا سکتے۔ ت...
25/04/2022

اگر آپ ہرنیاکے مریض ہیں اور آپریشن کروانے سے ڈر رہے ہیں ؟ یا مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے آپ اپنا علاج نہیں کروا سکتے۔ تو آج ہی ڈاکٹر شہریار نیازی سے بغیر چیرے اوربغیرٹانکے کے اپنا مفت آپریشن کروائیں۔

نوٹ۔ اگر آپ صحت کارڈ ہولڈر ہیں تو ہر طرح کا آپریشن مفت کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے 03347605563 پر کال کریں یا 03262000424 پر واٹس ایپ کریں

ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

Now you can avoid the pain and Scars of  open appendectomy  Book your session with Dr. Shehryar Niazi for an incision-le...
21/04/2022

Now you can avoid the pain and Scars of open appendectomy

Book your session with Dr. Shehryar Niazi for an incision-less, Sutureless and Painless modern Laparoscopic Appendectomy.

Book your session with Dr. Shehryar Niazi

For appointment please WhatsApp us: 0326-2000424

Note: The patient with the Sehat Card can avail free operation facility.

رحم میں پانی کی تھیلیوں کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تویہ کینسر بن  سکتی ہیں  ۔اگر آپ ان مسائل کا محفوظ (بغیر ٹانکے یا ...
19/04/2022

رحم میں پانی کی تھیلیوں کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تویہ کینسر بن سکتی ہیں ۔اگر آپ ان مسائل کا محفوظ (بغیر ٹانکے یا چیرے) حل چاہتے ہیں تو آج ہی بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال ، بھکر آئیں۔

نوٹ۔ اگر آپ صحت کارڈ ہولڈر ہیں تو ہر طرح کا آپریشن مفت کروا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے 03347605563 پر کال کریں یا 03262000424 پر واٹس ایپ کریں

ایڈریس: نور میڈیکل کمپلکس اینڈ بریگیڈئیر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر

Address

Noor Medical Complex & Brig. Shafiq Trust Hospital
Bhakkar

Telephone

+923336615798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shehryar khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category