Dr Sidra Imtiaz

Dr Sidra Imtiaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sidra Imtiaz, Physical therapist, Bhakkar.

14/08/2025

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔

14/08/2025

لوگوں میں بانٹتے رہا کرو،
دوا نہیں تو دُعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہوپاکستان زندہ باد
13/08/2025

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
پاکستان زندہ باد

12/08/2025

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت دلوں کو پاک کرتی ہے۔

احتیاطی تدابیر اختیار کریں!
11/08/2025

احتیاطی تدابیر اختیار کریں!

جوڑوں کے دائمی مرض میں مبتلا افراد درد کش ادویات سے وقتی آرام ہی حاصل کر پاتے ہیں۔ادویات کا مسلسل استعمال معدہ کو بھی مت...
09/08/2025

جوڑوں کے دائمی مرض میں مبتلا افراد درد کش ادویات سے وقتی آرام ہی حاصل کر پاتے ہیں۔ادویات کا مسلسل استعمال معدہ کو بھی متاثر کرتا ہے

08/08/2025

اپنے مالی حالات کو سنجیدگی سے لیں، دنیا کا سلوک کمزور آدمی کے ساتھ بے حد ظالمانہ اور ذلت آمیز ہوتا ہے: نعمان اعجاز

یہ جملہ زندگی کی ایک تلخ حقیقت کو بڑی سچائی سے بیان کرتا ہے۔
جب انسان مالی طور پر کمزور ہوتا ہے تو نہ صرف معاشرہ بلکہ قریبی رشتے بھی رویہ بدل لیتے ہیں۔
عزت، رتبہ اور الفاظ کا اثر اکثر دولت سے جڑا ہوتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ کمزور آدمی کو نظرانداز کیا جاتا ہے، اس کی بات کم سنی جاتی ہے، اور اس کے جذبات کی قدر کم کی جاتی ہے۔

نعمان اعجاز کی یہ بات ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ خود کو سنبھالنا، مالی طور پر خودمختار ہونا اور اپنے مستقبل کے لیے سنجیدہ فیصلے کرنا ضروری ہے، ورنہ دنیا کے رویے انسان کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں۔

08/08/2025

“سستی کے بستر پر لیٹ کر قسمت کو کوسنے والا، صرف خود کو فریب دے رہا ہوتا ہے—
۔

کی آپ گردن درد کا شکار ہیں؟اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے گردن درد نوجوان اور بزرگ دونوں کے لیے خطرہ بر وقت علاج ضروری ہ...
06/08/2025

کی آپ گردن درد کا شکار ہیں؟
اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے گردن درد نوجوان اور بزرگ دونوں کے لیے خطرہ
بر وقت علاج ضروری ہے

05/08/2025

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں۔
کبھی بھی اپنی توہین کا جواب نہ دیں۔
توہین کرنے والوں کا اصل مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ بغیر سوچے سمجھے رد عمل دیں۔ اور وہ اس رد عمل کا من چاہا تماشا بنائیں۔
انہیں اپنی مسلسل خاموشی سے پریشان رکھیں۔
اور اپنی کامیابیوں سے حیران کر دیں ۔

05/08/2025

اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے، تو باہر نکلو اور دنیا کو غور سے دیکھو۔
ان لوگوں کو دیکھو جو خالی پیٹ سوتے ہیں، میلوں ننگے پاؤں چلتے ہیں، یا اپنی آزمائشوں کے باوجود مسکرا دیتے ہیں۔
دنیا اکثر ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمارا درد، چاہے جتنا بھی سچا ہو، سب سے بھاری بوجھ نہیں ہوتا۔
شکرگزاری وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سوچ کا زاویہ بدلتا ہے۔

Address

Bhakkar

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:00
Tuesday 17:00 - 20:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 17:00 - 20:00
Friday 17:00 - 20:00
Saturday 17:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sidra Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Sidra Imtiaz:

Share