۔بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی
اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
27/01/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زندگی کا ایک سادہ سا اصول بنا لیں اگر کسی کی مدد کر سکتےہیں تو کر دیں اور بدلہ اللہ پر چھوڑدیں۔ اس سے زیادہ نفع بخش کاروبار دنیا میں نہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو حاسدین کے حسد، شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے۔
آمین یارب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی.
Be the first to know and let us send you an email when AL-Makkah Pharmacy Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.