Dr. Naeem Chap

Dr. Naeem Chap Consultant Physician , Medical Specialist

اپوائنٹمنٹ نمبر لگوانے کے لیے مریض کا نام ، عمر ، تاریخ اور صبح / شام اس نمبر پر واٹس ایپ پر  میسج کریں 📲 0333-4147383  ...
04/04/2025

اپوائنٹمنٹ نمبر لگوانے کے لیے مریض کا نام ، عمر ، تاریخ اور صبح / شام اس نمبر پر واٹس ایپ پر میسج کریں
📲 0333-4147383
👇 اس نمبر کو واٹس ایپ پر کھولنے کے لیے یہاں کلک کر سکتے ہیں
http://wa.me/+923334147383
📆ایک دن پہلے میسج کر کے نمبر بھی لگوا سکتے ہیں

استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین قریشی  صاحب کا انتقال آج مورخہ 25 اپریل 2024 کو  ہم نے ایک عظیم استاد اور محسن کو ک...
25/04/2024

استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین قریشی صاحب کا انتقال
آج مورخہ 25 اپریل 2024 کو ہم نے ایک عظیم استاد اور محسن کو کھو دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین قریشی نہ صرف میڈیسن کے میدان میں اپنی بے پناہ خدمات کے لیے جانے جاتے تھے بلکہ وہ ایک شفیق مربی بھی تھے جنہوں نے اپنے شاگردوں کو ہمیشہ اعلیٰ تعلیم و تربیت فراہم کی۔ ان کی محنت، لگن اور تعلیمی عزم نے بہت سے طبی پیشہ ور افراد کو متاثر کیا۔
پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین قریشی صاحب میو ہسپتال شعبہ میڈیسن کے چیئرمین اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار رہے ، ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور دلسوزی نے انہیں بہت سے لوگوں کا عزیز بنا دیا تھا۔ ہم ان کی ان تھک کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ان کی روح کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی، لیکن ان کی دی ہوئی تعلیم و تربیت اور اخلاقی اصول ہمیں ہمیشہ رہنمائی فراہم کریں گے۔
ذاتی طور پر سر پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین قریشی صاحب کے ساتھ میں نے نارتھ میڈیکل وارڈ اور ساوتھ میڈیکل وارڈ میں ہاؤس آفیسر اور پھر ایسٹ میڈیکل وارڈ میں بطور پوسٹ گریجویٹ ٹرینی اور پھر سینئر رجسٹرار کے طور پر کام کیا ، مریضوں اور طالب علموں کے ساتھ ان کے خلوص اور شفقت کا ذاتی طور پر شاہد ہوں
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ان کا مشن اور وژن ہمیشہ زندہ رہے گا، کیونکہ انہوں نے جو بیج بویا ہے وہ سدا بہار رہے گا۔
ڈاکٹر محمد نعیم صفدر چپ

تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمالعيد مبــــــــــــــــــــاركChap MediCare
02/05/2022

تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال
عيد مبــــــــــــــــــــارك
Chap MediCare

کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی ویکسین فورا  لگوائیےویکسین آپ کو شدید بیماری سے بچاتی ہےاس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر ...
04/09/2021

کرونا وائرس کے خلاف حفاظتی ویکسین فورا لگوائیے
ویکسین آپ کو شدید بیماری سے بچاتی ہے
اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر میں داخل کرونا کے سیریس مریضوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے ، جن میں سے 69 نے ویکسین نہیں لگوائی ہوئی

Acute Cardio Respiratory Support Workshop at DHQ Hospital BhakkarDay1 completed successfully Alhamdolillah. Pre and post...
26/07/2021

Acute Cardio Respiratory Support Workshop at DHQ Hospital Bhakkar
Day1 completed successfully Alhamdolillah. Pre and post test showed significant improvement in knowledge and skills of participants.

Address

Chap Medicare, Near District Jail Behzad Ajmal Town Khansar Road Bhakkar
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 14:00

Telephone

+923334147383

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Naeem Chap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Naeem Chap:

Share

Category