03/04/2025
اطلاع برائے مریضان
مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارا کلینک 3 اپریل بروز جمعرات سے 5 اپریل بروز ہفتہ تک بند رہے گا۔
براہ کرم کسی بھی ضروری معالجے کے لیے پیشگی تیاری کر لیں۔
شکریہ!
ستار میڈیکل کمپلیکس، بھکر