
07/04/2025
موسم گرم کی آمد آمد ہے جس میں دیگر بہت ساری بیماریوں کے ساتھ ساتھ بہت سارے بچوں نوجوانوں اور بوڑھوں میں نکسیر کا بار بار پھوٹنا یعنی ناک سے خون آنا بار بار اس کا عارضہ لاحق ہوتا ہے ہومیو پیتھک میں اس کا بہت اچھا علاج موجود ہے
بار بار نکسیر پھوٹ رہی ہو تو تھلاسپی برسا برایونیا ایکونائٹ اور بیلاڈونا میں دیکھنا ہوتا ہے
بوڑھے افراد میں اگر نکسیر پھوٹ رہی ہو تو اگریکس دوا ہوتی ہے
اور بوڑھے افراد میں بار بار نکسیر کے دورے کی صورت میں آئے تو پھر کاربویج دوا ہوتی ہے
چوٹ وغیرہ لگنے سے ہو تو پھرآرنیکا سے آرام آتا ہے
اور اگر گھونسا لگنے سے نکسیر پھوٹ پڑے تو ایسیٹک ایسڈ ہوتی ہے
لگاتار نکسیر ہو توکیمفر ہوتی ہے
نکسیرکے ساتھ متلی ہوتو اپیکاک ہوتی ہے
اور نکسیر کی مجرب اور بہترین دوا ایمبروشیا ہوا کرتی ہے
اس کے علاوہ اور دیگر علامات کے ساتھ ساتھ ہومیوپیتھک اس کو بہت اچھے طریقے سے ہینڈل کر لیتی ہے تو اپنے قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے اس کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے
طالب دعا ۔۔۔
نثار ہومیو پیتھک کلینک منڈی ٹاؤن بھکر 03336840941