Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar

Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar, Hospital, Azhar Mehboob Memorial Hospital Darya khan Road Bhakkar, Bhakkar.

General and laparoscopic surgery, Neuro surgery, Orthopedic Surgery, Gynaecology Surgery, Eye Surgery, ENT Surgery, Urology and endoscopic Surgery, Maxillofacial and Cleft lip Surgery, Dental Surgery, Medicine, Pharmacy services, laboratory and Blood Bank

🚨 “پیشاب بند ہونا ایک میڈیکل ایمرجنسی ھے” 🚨اگر پیشاب قطرہ قطرہ آ رھا ھے ، زور لگانے کے باوجود پیشاب نہیں آ رھا ، یا پیشا...
15/05/2026

🚨 “پیشاب بند ہونا ایک میڈیکل ایمرجنسی ھے” 🚨
اگر پیشاب قطرہ قطرہ آ رھا ھے ، زور لگانے کے باوجود پیشاب نہیں آ رھا ، یا پیشاب کرتے وقت شدید جلن اور درد محسوس ھو رھا ھے تو اسے ہرگز معمولی مسئلہ نہ سمجھیں
⚠️ یہ علامات درج ذیل خطرناک بیماریوں کی طرف اشارہ کر سکتی ھیں:
• گردے یا مثانے کی پتھری
• پروسٹیٹ گلینڈ کا بڑھ جانا
• پیشاب کی نالی میں رکاوٹ
• انفیکشن یا سوجن
• گردوں کی کارکردگی متاثر ہونا
⛔ علاج میں دیر کرنے سے گردوں کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ھے اور بعض اوقات مریض کو ایمرجنسی علاج یا فوری آپریشن کی ضرورت پیش آ سکتی ھے۔

👨‍⚕️ ماہر امراضِ گردہ و مثانہ
ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
ایم بی بی ایس (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی)
ایف سی پی ایس (یورالوجی)
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اینڈوسکوپک اینڈ لیپروسکوپک سرجن
جن کے پاس گردے ، مثانے اور پیشاب کی نالی کے امراض کا جدید تشخیصی اور جراحی علاج موجود ھے۔
🔹 جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ذریعے گردے اور مثانے کی پتھری کے آپریشن
✅ PCNL
✅ URS
✅ Litholapaxy
✅ DVIU
🔹 خدمات
• گردے اور مثانے کی پتھری کا علاج
• پروسٹیٹ گلینڈ کا علاج
• مردانہ بانجھ پن کا علاج
• مردانہ کمزوری کا جدید علاج
• مثانے کی رسولی
• گردے اور مثانے کی پتھری کا کیمرے سے آپریشن
• گردے اور یورینری سسٹم کے تمام امراض کا علاج

🏥 اظہر محبوب میموریل ہسپتال ، دریا خان روڈ بھکر
🕓 اوقاتِ کار
روزانہ شام 4:00 بجے تا رات 8:00 بجے تک
📅 چھٹی: بروز جمعہ ، اتوار
📞 رابطہ نمبرز:
0309 4197574
0346-1744847
💡 یاد رکھیں:
“پیشاب رکنا ، قطرہ قطرہ آنا یا درد کے ساتھ آنا ، خطرے کا سگنل ھے۔ بروقت چیک اَپ آپ کے گردوں کو محفوظ رکھ سکتا ھے۔”

سفید موتیا (Cataract) کیا ھوتا ھے؟سفید موتیا آنکھ کی ایک عام بیماری ھے جس میں آنکھ کا قدرتی لینز (Lens) دھندلا ھوجاتا ھے...
06/05/2026

سفید موتیا (Cataract) کیا ھوتا ھے؟
سفید موتیا آنکھ کی ایک عام بیماری ھے جس میں آنکھ کا قدرتی لینز (Lens) دھندلا ھوجاتا ھے۔
یہ لینز عام طور پر شفاف ھوتا ھے، لیکن جب اس میں دھندلاہٹ آتی ھے تو نظر کمزور ھونے لگتی ھے۔
سادہ الفاظ میں سمجھیں
جیسے صاف شیشے پر دھند جم جائے تو سامنے صاف نظر نہیں آتا، ویسے ھی سفید موتیا میں آنکھ کا لینز دھندلا ھوجاتا ھے۔
سفید موتیا کی علامات
نظر دھندلی ھونا
رات کو دیکھنے میں مشکل
روشنی سے چبھنا
چیزیں ڈبل نظر آنا
چشمہ بار بار تبدیل کرنا پڑنا

سفید موتیا کا علاج
اس کا واحد مؤثر علاج آپریشن (سرجری) ھے۔

فیکو (Phaco) لیزر آپریشن کیا ھوتا ھے؟
یہ جدید طریقہ علاج ھے جس میں بغیر بڑے کٹ کے موتیا نکالا جاتا ھے۔
یہ کیسے کیا جاتا ھے؟
آنکھ کو سن (بے حس) کیا جاتا ھے
ایک چھوٹا سا سوراخ کیا جاتا ھے
مشین (فیکو) کے ذریعے دھندلا لینز توڑا جاتا ھے
ٹوٹا ھوا لینز نکال لیا جاتا ھے
اس کی جگہ نیا شفاف مصنوعی لینز لگا دیا جاتا ھے
فیکو آپریشن کے فائدے
بغیر ٹانکے (Stitches)
کم وقت (10–15 منٹ)
جلدی نظر بحال
جلد صحتیابی

آئی اسپیشلسٹ
پروفیسر ڈاکٹر شعیب خان تمام جدید سہولیات کے ساتھ مریضوں کا معائنہ کرتے ھیں۔
📍 پتہ: اظہر محبوب میموریل ھسپتال ، دریا خان روڈ ، بھکر
🕒 ٹائم: ہر جمعہ
دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک

اگر نظر دھندلی ھو رہی ھے تو تاخیر نہ کریں
جلد تشخیص اور علاج آپ کی بینائی بچا سکتا ھے۔

0304 1214524

👁️ سفید موتیا — نظر دھندلی ہونے کی عام مگر خطرناک وجہاگر آپ کو نظر دھندلی ہو رہی ہے، روشنی میں چکاچوند محسوس ہوتی ہے یا ...
05/05/2026

👁️ سفید موتیا — نظر دھندلی ہونے کی عام مگر خطرناک وجہ

اگر آپ کو نظر دھندلی ہو رہی ہے، روشنی میں چکاچوند محسوس ہوتی ہے یا رات کو دیکھنے میں مشکل ہو رہی ہے تو یہ سفید موتیا کی علامات ہو سکتی ہیں۔
بروقت تشخیص اور جدید علاج سے آپ اپنی بینائی دوبارہ بہتر بنا سکتے ہیں۔

✨ محفوظ علاج | جدید سہولیات | ماہر نگرانی

👨‍⚕️ ڈاکٹر ایم شعیب خان
ماہر امراض چشم،
بروز جمعہ دن 2 بجے تا شام 5 بجے

📍 Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
+92 346 1744847

30/04/2026

Please like, SHARE, Comments and follow Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar

⚠️ 90% لوگ اسی غلطی کی وجہ سے پتھری کا شکار ہوتے ھیں🚨 اگر آپ کو یہ درد ھوتا ھے تو یہ پتھری ھو سکتی ھے!❗ یہ علامات نظر ان...
29/04/2026

⚠️ 90% لوگ اسی غلطی کی وجہ سے پتھری کا شکار ہوتے ھیں
🚨 اگر آپ کو یہ درد ھوتا ھے تو یہ پتھری ھو سکتی ھے!
❗ یہ علامات نظر انداز مت کریں

👈 اکثر لوگ گردے یا مثانے کی پتھری کی علامات کو عام درد سمجھ کر ignore کر دیتے ھیں — اور یہی سب سے بڑی غلطی ھے

🔴 اھم علامات (Symptoms):
❌ کمر یا سائیڈ میں شدید درد ( اچانک شروع ہونا)
❌ پیشاب میں جلن یا درد
❌ پیشاب میں خون آنا
❌ بار بار پیشاب آنا
❌ متلی یا الٹی کے ساتھ درد
❌ پیشاب رک رک کر آنا یا مکمل نہ آنا

⚠️ وہ غلطی جو %90 لوگ کرتے ھیں:
👈 پانی کم پینا
👈 درد کو Painkiller سے دبا دینا
👈 بروقت ڈاکٹر سے رجوع نہ کرنا
👈 علامات کو وقتی سمجھ کر ignore کرنا

نتیجہ 👇
👈 پتھری بڑی ہو جاتی ھے
👈 آپریشن unavoidable ہو جاتا ھے

💡 خوشخبری (Solution):
اب جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے ذریعے بغیر بڑے آپریشن کے علاج ممکن ھے

✔ PCNL (گردے کی پتھری کا جدید علاج)
✔ URS (گردے کی نالی کی پتھری کا علاج)
✔ Litholapaxy (مثانے کی پتھری ختم کرنے کا طریقہ)
✔ DVIU (پیشاب کی نالی کی تنگی کا جدید علاج)
✔️ TURP ( بزریعہ کیمرہ مثانے کے غدود کا آپریشن )
✔️ TURBT ( بذریعہ کیمرہ مثانے کی رسولی کا آپریشن )
✔️ مردانہ بانجھ پن کا علاج
✔️ مردانہ امراضِ مخصوصہ اور مردانہ کمزوری کا علاج
✔️ گردہ ، مثانہ اور پیشاب کی انفیکشن UTI کا علاج

👨‍⚕️ ڈاکٹر قاضی معاذ حسین
(ماھر امراض گردہ و مثانہ)
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اینڈوسکوپک اینڈ لیپروسکوپک سرجن

🏥 اظہر محبوب میموریل ہسپتال دریاخان روڈ ، بھکر

🕒 اوقات کار:
روزانہ 👈 شام 4:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
(چھٹی بروز : جمعہ اور اتوار )

💳 ہیلتھ کارڈ پر تمام آپریشن کیئے جاتے ھیں

📞 ابھی چیک اَپ کروائیں
⏳ تاخیر خطرناک ہو سکتی ھے
✅ جدید علاج دستیاب ھے

📲 ابھی رابطہ کریں:
0309 4197574
0346-1744847

29/04/2026

28/04/2026

Please like, share, comments and Follow Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar

آپ کی آنکھیں خطرے میں ھیں , اگر یہ علامات ھیں تو ❌ آنکھوں میں جلن یا پانی آنا❌ بار بار سر درد❌ دھندلا نظر آنا❌ دور یا قر...
28/04/2026

آپ کی آنکھیں خطرے میں ھیں , اگر یہ علامات ھیں تو
❌ آنکھوں میں جلن یا پانی آنا
❌ بار بار سر درد
❌ دھندلا نظر آنا
❌ دور یا قریب کی چیز صاف نہ دکھائی دینا
❌ موبائل استعمال کرتے وقت آنکھوں میں درد
یہ سب نظر کی کمزوری یا آنکھوں کی بیماری کی علامات ھو سکتی ھیں
👨‍⚕️ آنکھوں کے ماھر ڈاکٹر سے علاج حاصل کریں

🩺پروفیسر ڈاکٹر شعیب خان
(ماہر امراضِ چشم – Eye Specialist)
✨ جدید مشینوں کے ذریعے مکمل آنکھوں کا معائنہ
✨ نظر کی کمزوری ، جلن ، پانی آنا — مکمل علاج
✨ بچوں اور بڑوں کیلئے خصوصی چیک اَپ
🔬 جدید علاج کی سہولیات
🔬نظر کا معائنہ بزریعہ کمپیوٹر

💠 لیزر کے ذریعے جدید آپریشن (بغیر چیرے ، بغیر کٹ)
💠 فیکو سرجری — موتیئے کا آپریشن بذریعہ لیزر/ فیکو
💠 ھر قسم کے آنکھوں کے مسائل کا جدید طریقوں سے علاج

⏱️ ھر جمعہ
⏰ وقت: دوپہر 12 بجے تا شام 6 بجے تک

⚠️ یاد رکھیں
آنکھوں کا مسئلہ جتنا جلدی پکڑا جائے
اتنا آسان علاج ممکن ہوتا ھے

📍 اظہر محبوب میموریل ہسپتال ، دریا خان روڈ ، بھکر

👈 ابھی اپائنٹمنٹ بک کریں
👈 اپنی نظر کو محفوظ بنائیں
👈 دیر نہ کریں — آج ھی چیک اَپ کا ٹائم لیں

📞 ابھی رابطہ کریں
📱 0346-1744847
📱 0304 1214524

20/04/2026

Address

Azhar Mehboob Memorial Hospital Darya Khan Road Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

03334158787

Website

http://www.phc.org.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Azhar Mehboob Memorial Hospital Bhakkar:

Share

Category