Dr Waqas Khichi ENT Specialist

Dr Waqas Khichi ENT Specialist ENT & Head & Neck Surgeon
Clinic: ENT Clinic

09/05/2026

ناک سے خون آنا اچانک کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، لیکن صحیح طریقہ معلوم ہو تو چند منٹ میں اسے روکا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں جانیں نکسیر روکنے کا آسان، محفوظ اور فوری طریقہ جو ہر انسان کو ضرور آنا چاہیے

Nosebleeds can happen anytime! Learn a quick and simple way to stop a nosebleed safely in just a few minutes. Everyone should know this basic first aid tip.

• Contact us for information ☎️
• 03471797004

28/04/2026

کیا کان کی میل واقعی گندگی ہے؟ 🤔
اکثر لوگ اسے فوراً صاف کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ear wax ہمارے کانوں کی حفاظت کرتی ہے 🛡️

اس ویڈیو میں جانیں:
✔️ کان کی میل کیوں بنتی ہے
✔️ اسے صحیح طریقے سے صاف کیسے کیا جائے
✔️ اور کب ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ہوتا ہے

Contact us for information ☎️
03471797004

14/04/2026

کان میں سیٹی بجنے یا بھنبھناہٹ کی آواز آنا ایک عام مسئلہ ہو سکتا ہے، لیکن اسے نظر انداز نہ کریں۔
یہ مسئلہ کان کے میل، انفیکشن، بلڈ پریشر یا دیگر وجوہات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔وقت پر تشخیص اور علاج بہت ضروری ہے

Kindly book my appointment for consultation regarding ear problem (tinnitus / ringing in ears)

Contact 📞
0347 1797004

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ہو 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولی...
21/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ہو 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرے،
اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔

عید کا یہ خوبصورت دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
خوشی، محبت اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔

19/03/2026
ڈاکٹر وقاص کھچیایم بی بی ایس، ایف سی پی ایسماہر امراضناک، کان، گلہکان، ناک اور گلے کی تمام بیماریوں کے لیے جامع علاج فرا...
06/02/2026

ڈاکٹر وقاص کھچی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
ماہر امراض
ناک، کان، گلہ
کان، ناک اور گلے کی تمام بیماریوں کے لیے جامع علاج فراہم کیا جاتا ہے، جو جدید تشخیصی اور علاجی طریقوں، سخت حفاظتی معیار، اور ذاتی نوعیت کے علاج پر مشتمل ہے تاکہ سانس لینے، سماعت، آواز کے معیار اور مجموعی معیارِ زندگی کو بہتر بنایا جا سکے
اوقاتِ کار:
15فروری سے روزانہ
4:00 بجے دن تا 7:00 بجے شام
اتوار: 10:00 بجے صبح تا 2:00 بجے دن
ناغہ بروز جمعہ
صدیق میڈیکل کمپلیکس بھکر

Address

Siddique Medical Complex (Lodhra Hospital Bhakkar)
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqas Khichi ENT Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category