20/07/2022
بوتلیں__کولڈ__ڈرنکس__pepsi__cococa__cola___dew__miranda
ان میں ایسڈ Acid تیزاب ڈالے جاتے ہیں اشیاء کی life بڑھنے کے لیے اس میں Acid ڈالتے ہیں
ایسڈ Acid کیا کرتا ہے؟
ایسڈ بیکٹریا کو active نہیں ہونے دیتا جس سے اشیاء خراب نہیں ہوتی ...
خراب ہونا کِسے کہتے ہیں ایک شے جب وہ اپنی زندگی پوری کر لیتی ہے تو اس کے اندر automatically بیکٹریا زندہ ہو جاتے ہیں وہ بیکٹریا اس شے کو کھاتا کھاتا اسے ویسٹ بنا دیتا ہے اگر اپ نے شے کو محفوظ کرنا ہے تو اپ نے اس بیکٹریا کو مردہ رہنے دینا ہے بیکٹریا زندہ نہ ہوں بیکٹریا perduce نہ ہوں .اس کے لیے پھر ایسڈ یعنی تیزاب ڈالے جاتے ہیں تیزاب ان elements کو جلاتے رہتے ہیں .جیسے ہی کوئئ elements وجود میں آتا ہے تو وہ اس کو جلا دیتے ہیں process ہی نہیں ہونے دیتے جب تک تیزاب کا اثر رہتا ہے تو وہ اشیاء اسی طرح رہتی ہے اور وہ کھانے کے قابل نہیں ہوتی .تو جب آپ تیزابوں والی اشیاء کھاتے ہیں تو وہ جہاں سے جاے گا تو عہ بیڑا غرق کر دے گا خوراک کی نالیوں انتڑیوں میں سوراخ ہی تو ہوں گے نا انتڑیاں سکڑیں ہی گی
مختصر یہ کہ کولڈ ڈرنکس کاربن ڈائی آکسائڈ , ایسڈز اور دیگر مصنوعی عناصر کا مرکب ہے ۔ کاربن ڈائی آکسائڈ وہ گیس ہے جو ہم سانس کے ذریعے خارج کرتے ہیں جو کہ ہمارے لیے فضلہ ہے لیکن درختوں کے لیے ضرورت کی چیز ہے جیسے ہمارے لیے آکسیجن ضرورت کی چیز ہے اور درختوں کے لیے فضلہ ہے۔ اگر کاربن ڈائی آکسائڈ کو ہم خارج کرنے کی بجائے واپس جسم میں ڈالیں گے تو نتیجہ یہ ہوگا کہ ہمارے جسم میں فساد و بگاڑ پیدا ہوجائے گا جس کو آپ بیماری کا نام دیتے ہیں۔ اور کولڈ ڈرنکس میں وہی گیس ہوتی ہے جو ہم خارج کرتے ہیں جو کہ فضلہ ہوتا ہے جس طرح پانی پیشاب کی صورت مین فضلہ بن کر خارج ہوتا ہے بالکل ایسے ہی کاربن ڈائی آکسائڈ جسم سے سانس کی صورت میں خارج ہونے والا فضلہ ہوتا ہے جسکا اخراج ضروری امر ہے یہی وجہ ہے کہ نبی کریم نے کھانے پینے والی اشیاء پر پھونک مارنے سے منع کیا۔
کولڈ ڈرنکس میں پائی جانے والی کاربن ڈائی آکسائڈ کھانے پر پھونک مارنے سے بھی زیادہ خطرناک عمل ہے جسکا کسی کو ادراک نہیں اور اسکا ادراک نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اسکے منفی اثرات ایک دم سے مرتب نہیں ہوتے بلکہ آہستی آہستہ اسکے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اسکے علاوہ کولڈ ڈرنکس کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کے لیے اس میں غیر متوازن اور م