Bazm-E-Paigham Bhalwal

Bazm-E-Paigham Bhalwal Bazm-e-paigham is the only society for the children. It is working under the motto of "Be Good, Spread Goodness"

ناظم ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔بچوں میں انعمات تقسیم کئے اور گفتگو کی۔
05/06/2025

ناظم ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔بچوں میں انعمات تقسیم کئے اور گفتگو کی۔

کیمپ کے اندر اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹ اور ڈائجسٹ تقسیم کئے گئے۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بھلوال ز...
04/06/2025

کیمپ کے اندر اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفیکیٹ اور ڈائجسٹ تقسیم کئے گئے۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بھلوال زون برادر حافظ محمد زکریا نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔

صدرِ ڈویژن برادر حافظ سعد وہاب نے شرکت کی اور بچوں میں انعمات تقسیم کئے۔
04/06/2025

صدرِ ڈویژن برادر حافظ سعد وہاب نے شرکت کی اور بچوں میں انعمات تقسیم کئے۔

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔کیمپ کے اندر شریک  ہ...
03/06/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔

کیمپ کے اندر شریک ہونے والے بچوں کو سرٹیفیکیٹ اور پیغام ڈائجسٹ تقسیم کئے گئے۔

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا•بچوں کے لئے ایک سوال...
03/06/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا

•بچوں کے لئے ایک سوال،ایک انعام کا سیشن کنڈکٹ کیا گیا۔

02/06/2025

Highlights | Young Leaders Camp | Bazm-E-Paigham Bhalwal

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔اختتامی سیشن:سپیکر:ب...
02/06/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔

اختتامی سیشن:

سپیکر:برادر حذیفہ اختر (ڈائریکٹر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن)

موضوع:Protocols of Friendship

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔سیشن 2سپیکر:ایڈووکیٹ...
02/06/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔

سیشن 2

سپیکر:ایڈووکیٹ نجم الدین (فاونڈر گیمز آف لا)

موضوع : Self Development Session

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں جے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔سیشن ۱ٹرینر: برادر ح...
01/06/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں جے لئے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا۔

سیشن ۱
ٹرینر: برادر حافظ سیف اللہ(سابق ڈائریکٹر بزم پیغام بھلوال)

موضوع: شاہین کون؟

بزم پیغام بھلوال  نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کی۔۰صدر بزم پیغام ب...
01/06/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کی۔

۰صدر بزم پیغام بھلوال زون برادر حیدر علی گجر نے کیمپ کے آغاز میں بزم کا تعارف پیش کیا۔

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول بھلوال میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا۔•ڈائریکٹر...
31/05/2025

بزم پیغام بھلوال نے دارارقم سکول بھلوال میں ینگ لیڈرز کیمپ کے عنوان سے بچوں کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا۔
•ڈائریکٹر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے شرکت کی اور بچوں سے مخاطب ہوئے۔

•حافظ سیف اللہ(سابق ڈائریکٹر بزم پیغام بھلوال)،ایڈووکیٹ نجم الدین(فاونڈر گیمز آف لا) نے بچوں کی ذہنی نشونما کے لئےSelf Development Session کنڈکٹ کیا۔

•صدر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن برادر حافظ سعد وہاب،ڈائریکٹر بزم پیغام بھلوال زون برادر حافظ محمد زکریا نے شرکت کی اور بچوں میں انعمات تقسیم کئے۔

•صدر بزم پیغام بھلوال زون برادر حیدر علی گجر نے مہمانوں کو تحفہ پیش کیا۔

آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہنر میں!
31/05/2025

آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہنر میں!

Address

Library Bazm E Paigham, Alkhidmat Office
Bhalwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-E-Paigham Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram