Urooj Family Clinic Bhera

Urooj Family Clinic Bhera ماہر امراضِ نسواں زچہ بچہ و الٹراساوُنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سیدہ عروج زینب

ڈاکٹر محمد اویس صاحب بروز جمعہ ہفتہ بتاریخ 22/23 اگست نجی مصروفیت کے باعث نہیں آئیں گےلہذا تمام مریض چیک اپ کروانے کے لی...
20/08/2025

ڈاکٹر محمد اویس صاحب بروز جمعہ ہفتہ بتاریخ 22/23 اگست نجی مصروفیت کے باعث نہیں آئیں گے
لہذا تمام مریض چیک اپ کروانے کے لیئے 24 اگست بروز اتوار تشریف لائیں ،
0321 0725555

ڈاکٹر محمد اویس صاحب جمعہ کو چھٹی پر ہونگے اور صرف ہفتہ اتوار کو مریض چیک کریں گے، 0321 0725555
12/08/2025

ڈاکٹر محمد اویس صاحب جمعہ کو چھٹی پر ہونگے اور صرف ہفتہ اتوار کو مریض چیک کریں گے،
0321 0725555

ڈاکٹر محمد اویس صاحب ؛ سینیئر میڈیکل سپیشلسٹ ،انٹروینشنل کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ،کنسلٹنٹ کارڈیک الیکٹروفزیالوجی ، ہر جمعہ کی...
01/08/2025

ڈاکٹر محمد اویس صاحب ؛ سینیئر میڈیکل سپیشلسٹ ،
انٹروینشنل کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ،کنسلٹنٹ کارڈیک الیکٹروفزیالوجی ،
ہر جمعہ کی شام سے لیکر سوموار کی صبح تک 24 گھنٹے عروج فیملی کلینک پر مریض چیک کرتے ہیں

گائنی زچہ بچہ سے متعلقہ ایمرجنسی کے لیئے 24 گھنٹے چیک کروایا جا سکتا ہے۔ ماہر امراضِ نسواں زچہ بچہ و الٹراساوُنڈ سپیشلسٹ...
28/07/2025

گائنی زچہ بچہ سے متعلقہ ایمرجنسی کے لیئے 24 گھنٹے چیک کروایا جا سکتا ہے۔
ماہر امراضِ نسواں زچہ بچہ و الٹراساوُنڈ سپیشلسٹ ۔

ایڈریس ؛ نزد لاری اڈہ و نیشنل بینک بھیرہ ۔ برائے رابطہ 👇👇
Contact ; 0321 0725555

*جامن کے فوائد استعمال و پرہیز*ہمارا معدہ بال کو ہضم نہیں کر سکتا ہماری لا پرواہی سے اگر کوئ بال انسانی معده میں چلا جائ...
11/07/2025

*جامن کے فوائد استعمال و پرہیز*
ہمارا معدہ بال کو ہضم نہیں کر سکتا ہماری لا پرواہی سے اگر کوئ بال انسانی معده میں چلا جائے وہ سارا سال ہضم نہیں ہوتا بلکہ معدہ میں پڑا رہتا ہے۔ جامن کھانے سے وہ گل کر ہضم ہو جاتا ہے لہذا جامن کے اس سیزن میں کوشش کریں دو تین بار خوب رج کر جامن کھائیں لیکن کمزور پھیپھڑوں کے مریض احتیاط کریں اس سے معدہ کی اچھی طرح صفائی ہو جائے گی معدے کی گرمی وغیرہ قدرتی طور پر دور ہو جائے گی یہ معدہ سے گرمی ایسے جزب کر کے جسم سے خارج کرتا ہے جیسے فوم کا ٹکڑا پانی کو جزب کر لیتا ہے اس کے علاوہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ یہ شوگر کے مریضوں کیلئے تو بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ جامن کھانے سے پہلے پانی پی لیا کریں جامن کھانے کے فورا بعد پانی نہیں پینا چاہیے۔ کوشش کریں دیسی جامن خریدیں جو زیادہ موٹے نہیں ہوتے لیکن بہت زیادہ میٹھے اور مزے دار ہوتے ہیں۔ بازار میں جامن اکثر مہنگے فروخت ہوتے ہیں جبکہ سبزی فروٹ منڈی سے بازار کی نسبت آدھی قیمت پر جامن کا کارٹن مل جاتی ہے۔اس پھل کا سیزن ہفتہ دس دن کا ہوتا ہے اب جامن کا سیزن عروج پر ہے
جامن کا مزاج دوسرے درجہ میں سرد خشک ہے قبض کے مریض جامن احتیاط سے کھائیں کیونکہ جامن قابض ہے
بار بار پیشاب آنے کی مرض میں مفید ہے بڑی جامن کے مقابلے میں چھوٹی جامن کم استعمال ہوتی ہے ویرج (اولاد کے جراثیم) پیدا کرتی ہے جامن پختہ کا زیادہ استعمال پھیپھڑوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے اور تب دق کر دیتا ہے نمک اور ادرک سے اس کا نقصان کافی کم ہو جاتا ہے
*جامن کے فوائد*
۔1 ہیموگلوبن کو بہتر کرتا ہے
۔2 جلد اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے
۔3 مسوڑھوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے
۔4 انفیکشن کو روکتا ہے
۔5 ذیابیطس کو کنٹرول کرتا ہے
۔6 جلد کو صحت مند رکھتا ہے
۔7 دل کو صحت مند رکھتا ہے
۔8 وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
۔9 معدے کو بہتر بناتا ہے
۔10 قوت مدافعت بڑھانے والے کے طور پر کام کرتا ہے
11 خون کو صاف کرتا ہے
۔12 خون کی کمی اور تھکاوٹ کےلے بہتر ہے
۔13 جامن کے پتے السر کا علاج میں استعمال ہوتے ہیں
۔14 کینسر سے بچاتا ہے
۔15 جامن سے دمہ کا علاج
۔16 بڑھاپے کو روکتا ہے

آمین یا رب العالمیناللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أذْهِب البَأسَ، اشْفِ أنْتَ الشَّافِي لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفاؤكَ، شِفَاءً ...
10/07/2025

آمین یا رب العالمین
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أذْهِب البَأسَ، اشْفِ أنْتَ الشَّافِي لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفاؤكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقماً.

اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دورفرما دے، توشفا دے دے۔تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفا شفا ہے۔ تو ایسی شفا عطافرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔

صحیح بخاری: 10/206، صحیح مسلم: 4/1721.

کل بروز جمعہ فری الٹراساوُنڈ اور فری چیک اپ کیا جائے گا ۔صبح 9 تا 1 بجے اور شام 5 تا 7 بجے تک ۔0321 0725555
03/07/2025

کل بروز جمعہ فری الٹراساوُنڈ اور فری چیک اپ کیا جائے گا ۔
صبح 9 تا 1 بجے اور شام 5 تا 7 بجے تک ۔
0321 0725555

ڈاکٹر محمد اویس صاحب اور ڈاکٹر سیدہ عروج زینب صاحبہ ان ایام میں عروج فیملی کلینک پر موجود نہ ہونگے ، 8 محرم الحرام کو ڈا...
02/07/2025

ڈاکٹر محمد اویس صاحب اور ڈاکٹر سیدہ عروج زینب صاحبہ ان ایام میں عروج فیملی کلینک پر موجود نہ ہونگے ،
8 محرم الحرام کو ڈاکٹر سیدہ عروج زینب مریض چیک کریں گی ۔

Address

Phularwan Road Near Educators School Bhera
Bhera
40540

Telephone

+3210725555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urooj Family Clinic Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Urooj Family Clinic Bhera:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category