21/12/2024
ڈاکٹر نور الامین کلینک پر ہر منگل کو دوپہر 1:30 بجے سے 3 بجے تک ڈاکٹر سہیل بیگ صاحب تشریف لاتے ہیں جو کہ سرگودہ کے ماہر ترین سکن, الرجی اور لیزر کے ڈاکٹر ہیں ان سے چیک اپ کروانے کے لیے ڈیڑھ بجے سے پہلے پہلے تشریف لائیں اور اپنا نمبر لگوا لیں شکریہ ۔
چیک اپ فیس 1100 روپے۔السلام علیکم ڈاکٹر نور الامین کلینک بھیرہ کے لوگوں کی خدمت کے لیے شام چار سے رات سات بجے تک کھلا رہتا ہے،
کلینک کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں اب کلینک چار بجے سے سات بجے تک کھلا رہے گا
شام کو ہمارے پاس ڈاکٹر عاصم سناء صاحب تشریف لاتے ہیں جو کہ الٹراساؤنڈ کے ماہر اور بچوں کی ہر قسم کی امراض کے ماہر ڈاکٹر ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ معدہ جگر اور گردوں کی امراض سے بھی ماہر ہیں۔
کسی بھی تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر نور الامین کلینک پر تشریف لائیں بہت شکریہ۔
چیک اپ فریز 300 روپے.
الٹراساؤنڈ فیس صرف 1000 روپے.