دی کئیر سوسائٹی آف ڈھیرہ

دی کئیر سوسائٹی آف ڈھیرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دی کئیر سوسائٹی آف ڈھیرہ, Medical and health, Bhimber, Bhimber.

08/10/2024
26/09/2024

نوجوانوں کے لیے لمحہ فکریہ 🥹
آج کا نوجوان کس طرف جا رہا ہے

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔محترم جناب پرویز اختر صاحب (محکمہ برقیات)نے اپنے والد صاحب کے ایصالِ ثواب کی نی...
17/05/2024

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔
محترم جناب پرویز اختر صاحب (محکمہ برقیات)نے اپنے والد صاحب کے ایصالِ ثواب کی نیت سے 5000 کا عطیہ جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔ان کے والد صاحب کی بخشش فرمائے ۔
آمین

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔محترم جناب اعجاز احمد صاحب(حال مقیم سیپریس)نے 2000 روپے کا عطیہ اپنے والدین کے ...
17/05/2024

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔
محترم جناب اعجاز احمد صاحب(حال مقیم سیپریس)نے 2000 روپے کا عطیہ اپنے والدین کے ایصال ثواب کی نیت سے جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے بھیجا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ان کے والدین کی قبروں پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
آمین

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے محترم جناب اختر محمود صاحب نے والد صاحب کے ایصالِ ثواب کی نیت سے 5000 روپے کا عط...
16/05/2024

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے
محترم جناب اختر محمود صاحب نے والد صاحب کے ایصالِ ثواب کی نیت سے 5000 روپے کا عطیہ جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اختر محمود صاحب کے والد صاحب کی قبر پر رحمت نازل فرمائے

16/05/2024
ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔محترم انعام الٰہی (حال مقیم دوبئی) نے اپنے والد محمد فضل الٰہی (مرحوم) کے ایصال...
16/05/2024

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے ۔
محترم انعام الٰہی (حال مقیم دوبئی) نے اپنے والد محمد فضل الٰہی (مرحوم) کے ایصالِ ثواب کی نیت سے ڈھیرہ جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے بیس ہزار روپے کا عطیہ کیا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ ان کے والد صاحب کی قبر پر رحمت نازل فرمائے ۔
آمین

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ڈھیرہ سے امانت علی(حال مقیم یونان) نے اپنے والد صاحب محمد خادم حسین کے ایصالِ ثو...
16/05/2024

ڈھیرہ جنازہ گاہ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
ڈھیرہ سے امانت علی(حال مقیم یونان) نے اپنے والد صاحب محمد خادم حسین کے ایصالِ ثواب کی نیت سے پچاس ہزار روپے کا عطیہ جنازہ گاہ کی تعمیر کے لیے بھیجا ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائےاور اجرعظیم عطا فرمائے ان کے والد صاحب کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔
آمین

07/12/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

Address

Bhimber
Bhimber

Telephone

+923466725759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دی کئیر سوسائٹی آف ڈھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram