CHC Spine center Chauki Smhani Azad kashmir

CHC Spine center Chauki Smhani Azad kashmir Good Health Good life

19/11/2024
المدینہ حجامہ تھراپی اینڈ سپائن کلینک مین بازار چوکی نزد بوائز انٹر کالج چوکی
14/11/2024

المدینہ حجامہ تھراپی اینڈ سپائن کلینک مین بازار چوکی نزد بوائز انٹر کالج چوکی

کھانسی ، نزلہ ، زکام ، کیرا
11/11/2024

کھانسی ، نزلہ ، زکام ، کیرا

المدینہ حجامہ تھراپی سنٹر مین بازار چوکی نزد بوائز انٹر کالج چوکی
20/10/2024

المدینہ حجامہ تھراپی سنٹر مین بازار چوکی
نزد بوائز انٹر کالج چوکی

کمپیوٹر سکرین کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پوسچر کا خاص خیال رکھیں ۔کمر درد کی وجوہات...زیادہ وقت کمپیوٹر پر بیٹھناغیر مناس...
04/02/2024

کمپیوٹر سکرین کا استعمال کرتے ہوئے اپنے پوسچر کا خاص خیال رکھیں ۔
کمر درد کی وجوہات...
زیادہ وقت کمپیوٹر پر بیٹھنا
غیر مناسب کرسی ۔ زیادہ وزن
ورزش کی کمی ھو سکتا ہے ۔
اگر آپ بھی کمر درد کے مسائل میں مبتلا ہیں ۔
تو آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لیے ابھی رابط کریں ۔
03418898206/03184010206
#
#

اب سرجری اور سٹیرائڈ دوا کے بغیر ممکن ہےآرتھرائٹس ،اوسٹوآتھراءٹس، مہروں کا گیپ ، ڈسک سلیپ ، کولہے کی ہڈی کا درد ، گردن ک...
31/01/2024

اب سرجری اور سٹیرائڈ دوا کے بغیر ممکن ہے
آرتھرائٹس ،اوسٹوآتھراءٹس، مہروں کا گیپ ، ڈسک سلیپ ، کولہے کی ہڈی کا درد ، گردن کے مہروں کا درد ، ڈسک بلج ، شیاٹیکا ، سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ، نقل و حرکت میں دقت ، بیٹھنے میں تکلیف ان سب مسائل کا علاج سرجری اور سٹیرائڈ کے بغیر ممکن ہے ۔
آج ہی سی ۔ ایچ ۔ سی چوکی سمہانی آزاد کشمیر اپنا علاج کروائیں ۔
مزید معلومات کیلیے ہمارا نمبر ڈائل کریں 03418898206/03184010206
#
#

کمر یا مہروں کی تکایف اور شیاٹیکا طرز زندگی میں خلل پیدا کرسکتی ہے -سی۔ایچ۔سی سپائن سنٹر جہاں بغیر آپریشن اور سٹیرائڈ دو...
29/01/2024

کمر یا مہروں کی تکایف اور شیاٹیکا طرز زندگی میں خلل پیدا کرسکتی ہے -سی۔ایچ۔سی سپائن سنٹر جہاں بغیر آپریشن اور سٹیرائڈ دوا کے جدید ٹیکنیک کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کے تمام امراض کا علاج کیا جاتا ہے ۔
اپنی کمر اور ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط رکھنے کے لیے اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ۔
جیسا کے مناسب وزن برقرار رکھیں ۔
متوازن غذا برقرار رکھیں ۔
درست پوسچر رکھنے کی عادت اپنائیں ۔
بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ آپنے روز مرہ کے کام کو احتیاط کے ساتھ سر انجام دیں ۔
ریڑھ کی ہڈی سے منسلک کسی بھی تکیف کی صورت میں آج ہی فون کریں اور اپوائنٹمنٹ بک کروائیں-
فون نمبر:03418898206/03184010206

#
# # #

کمر سے ٹانگ میں جاتا دردشیاٹیکا ہو سکتا ہےبروقت علاج کروائیں - درد سے نجات پائیںشیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے ح...
27/01/2024

کمر سے ٹانگ میں جاتا درد
شیاٹیکا ہو سکتا ہے
بروقت علاج کروائیں - درد سے نجات پائیں
شیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک درد ہوتا ہے - یہ تکیف شیاٹیک نرو پر پڑتے دباؤ سلیپڈ ڈسک کی وجہ سے پیش آتی ہے -
المدینہ سپاہن سنٹر سے شیاٹیکا کا علاج بغیر سرجری اور سٹیرائڈ کے کروائیں -
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ؛ کمر درد ؛ ڈسک سلیپ کے مرض میں مبتلا ہیں تو آبھی فون کریں اور اپوائنٹمنٹ بک کروائیں-
فون نمبر-03418898206/03184010206

At clinic
09/12/2023

At clinic

انسان سمجھتا ہے کہ میں بڑی چیز ہوں۔حالانکہ ا یک سانس بذات خود اپنی طاقت سے نکالنے پر قادر نہیں۔
06/05/2023

انسان سمجھتا ہے کہ میں بڑی چیز ہوں۔
حالانکہ ا یک سانس بذات خود اپنی طاقت سے نکالنے پر قادر نہیں۔

Address

Bhimber

Telephone

+923418898206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHC Spine center Chauki Smhani Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to CHC Spine center Chauki Smhani Azad kashmir:

Share