30/04/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.😭😭
دکاندار ایسوسییشن بھٹ شاہ کے سابقہ صدر مرحوم سیٹھ خدا بخش میمن کے صاحبزادے اور شان لطیف میڈیکل اسٹور بھٹ شاہ کے پرانے مالک زوار شہباز حیدری میمن کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا تھا، ان کی نماز جنازہ 8 بجے حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر ادا کر دی گئی.
تمام دوست احباب سے ان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنے کے التجا کی جاتی ہے🙏🏻🙏🏻