Shalbandi Falahi Tanzeem

Shalbandi Falahi Tanzeem always helps to other

02/01/2026
31/12/2025

میٹرک اینولII امتحان میں اچھے مارکس لینے پر تمام طلباء و طلبات اور انکے والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔
چئیرمین عنایت الرحمان

انتقال پر ملالگاؤں شلبانڈی محلہ چانجیل میں علی اکبر، انور علی اور جاوید علی کی والدہ ماجدہ اور مولانا اسماعیل کی بھابھی ...
22/12/2025

انتقال پر ملال
گاؤں شلبانڈی محلہ چانجیل میں علی اکبر، انور علی اور جاوید علی کی والدہ ماجدہ اور مولانا اسماعیل کی بھابھی وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج صبح 11:30 بجے محلہ چانجیل میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

21/12/2025

شلبانڈی فلاحی تنظیم بونیر

آج ہم نے گاؤں کے مختلف مدارس میں زیرِ تعلیم طلباء پر چھتریاں اور ٹارچ تقسیم کی گئیں۔ بارش کے موسم میں طلباء کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، ایسے میں چھتریاں ان کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہیں۔
اسی طرح، وظیفہ یا دیگر دینی سرگرمیوں کے دوران رات کے وقت یا اندھیرے میں روشنی کی کمی کو مدِنظر رکھتے ہوئے طلباء کو ٹارچ بھی فراہم کی گئی، تاکہ وہ با آسانی اپنے فرائض انجام دے سکیں۔
اللہ پاک تمام مخیر حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے جن کی بدولت یہ کاوش ممکن ہوئی۔ یہ عمل نہ صرف طلباء کی حوصلہ افزائی کا باعث ہے بلکہ ایک روشن اور باوقار مستقبل کی طرف قدم بھی ہے۔

شلبانڈی فلاحی تنظیم بونیر
چئیرمین عنایت الرحمن
رابطہ وایزی پیسہ نمبر؛03480090365

اے اللہ! اپنی رحمت و برکت کی بارش نازل فرما دے۔ 🌧️ زمین پیاسی ہے، ہوا خشک ہے، اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ یا رب! ہم سب پر...
16/12/2025

اے اللہ! اپنی رحمت و برکت کی بارش نازل فرما دے۔ 🌧️ زمین پیاسی ہے، ہوا خشک ہے، اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ یا رب! ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما۔

1. سردیوں میں بائیک پر لمبی چادر یا دوپٹہ پہننا جان لیوا ہو سکتا ہے۔2. چند لمحوں کی غفلت، زندگی بھر کا پچھتاوا۔ احتیاط ک...
11/12/2025

1. سردیوں میں بائیک پر لمبی چادر یا دوپٹہ پہننا جان لیوا ہو سکتا ہے۔
2. چند لمحوں کی غفلت، زندگی بھر کا پچھتاوا۔ احتیاط کریں!
3. چادر کا پھنسنا حادثے کا سبب بن سکتا ہے — ہوشیار رہیں۔
4. بائیک پر بیٹھتے وقت چادر یا دوپٹے کو اچھی طرح سنبھالیں۔
5. اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت خود کریں۔ احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
6. موٹر سائیکل پر چادر پہنے سفر سے پہلے حفاظت کو یقینی بنائیں۔
7. سفر محفوظ بنائیں، چادر کو پہیے سے دور رکھیں۔
8. حادثے کپڑے سے نہیں، لاپروائی سے ہوتے ہیں۔
9. چادر اور پہیہ — ایک خطرناک امتزاج۔
10. ذرا سی احتیاط، بہت سی زندگیوں کی حفاظت۔

شلبانڈی فلاحی تنظیم بونیر
چئیرمین عنایت الرحمن
عابطہ و ایزی پیسہ نمبر 03480090365

Address

Shalbandi
Bunerwal

Telephone

+923480090365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shalbandi Falahi Tanzeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram