Ihtishamul Haq

Ihtishamul Haq student of the orbit group of college buner campus sawri

The state is the murderer of the victim whose killer is unknown 😔May allah accept the martyrdom 🤲
05/05/2026

The state is the murderer of the victim whose killer is unknown 😔
May allah accept the martyrdom 🤲

*Do not busy yourself with the faults of others; busy yourself with your own heart.*✨♥️ 🌸🌹
17/04/2026

*Do not busy yourself with the faults of others; busy yourself with your own heart.*✨♥️
🌸🌹


01/03/2026
28/02/2026
*ایک غلطی جو آپ کو عاجز بناتی ہے،*  *اس کامیابی سے بہتر ہے جو آپ کو مغرور بناتی ہے۔*✨💓
23/02/2026

*ایک غلطی جو آپ کو عاجز بناتی ہے،*
*اس کامیابی سے بہتر ہے جو آپ کو مغرور بناتی ہے۔*✨💓

بے ختیار ولی کی اسلام آباد آفس میں وفاقی وزیر خواجہصاحب سے خصوصی ملاقات بے اختیار ولی کا خواجہ صاحب سے خصوصی گلہ کہمجھے ...
22/01/2026

بے ختیار ولی کی اسلام آباد آفس میں وفاقی وزیر خواجہ
صاحب سے خصوصی ملاقات
بے اختیار ولی کا خواجہ صاحب سے خصوصی گلہ کہ
مجھے اور امیر مقام کو جاتی امرا کی شادی کے دعوت نامہ کا شرف حاصل نہیں ہوا چند بوٹیاں ہم بھی کھا لیتے
پختونخواہ میں شادی کا دعوت نامہ نہ ملنے پہ ہماری پٹواریوں والی ہو رہی ہے
خواجہ صاحب نے بے اختیار ولی کو حوصلہ دیتے ہوۓ جواب دیا کہ بھئ ایک بلیٹ بریانی اور چار بوٹیوں کیلیے ہم بھی شادی میں شامل ہو کہ ذلیل ہی ہوۓ ہیں کسی ہوٹل کے دربان کی طرح ہمیں بھی انے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کیلیے دروازے پہ کھڑا کیا گیا تھا
چنگا ہویا توں نہیں آیا ساڈے نال توں وی گیٹ تے ہی ذلیل ہونا سی🤣😂🤩

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihtishamul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category