Yousafzai Welfare Lab Daggar Buner

Yousafzai Welfare Lab Daggar Buner First Welfare lab of Buner...Upto 50% discount for each and every one with guaranteed report..

15/08/2024

سوال نمبر تین :لیب کے مستقبل کے بارے میں کچھ بتائیے؟؟

14/08/2024

دوسرا سوال۔ڈسکاؤنٹ لیبارٹری کے رپورٹس پر اثر انداز تو نہیں ہوتا؟مطلب رپورٹ غلط تو نہیں ہوتا؟ٹیسٹ ایکوریٹ ہوتا ہے یا نہیں؟

14/08/2024

یوسفزئی ویلفیر لیب کے حوالے سے لوگوں کے کچھ اہم سوالات اور ان کے جوابات۔۔

پہلا سوال۔۔ایک عام لیبارٹری اور ویلفیرلیبارٹری میں فرق کیا ہے؟؟

25/07/2024

ویڈیو کو پورا دیکھیے اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔۔۔ جان ہے تو جہان ہے ویڈیو صحت کے بارے ہیں۔۔۔۔ہم پورا سال اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے محنت مزدوری کرتے ہیں۔۔۔لیکن اپنے جسم کا بالکل خیال نہیں رکھتے۔۔۔لہذا اپ ہے صحت ہے تو یہ سب کچھ ہے۔۔پیسوں اور کاروبار کے ساتھ ساتھ اپنی صحت پر بھی توجہ دیں شکریہ۔۔

22/07/2024

ہماری لیب تقریبا 12 سال سے پشاور میں اپنے خدمات لوگوں کو دے رہی ہیں لیکن ان کے بارے میں کبھی میں نے ایک پوسٹ بھی نہیں کیا۔۔ یقین جانیے اس مہنگائی کے دور میں ویلفیئر لیپ چلانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔یوسف زئی ویلفیئر لیب بو نیر میں ایک نعمت سے کم نہیں۔۔۔اپ کا کام صرف ہمیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا اور ڈاکٹر کی تجویز کردہ ٹیسٹ ہماری لیبارٹری میں کرنا ہے۔۔۔اور انشاءاللہ انے والے وقتوں میں بونیر میں پہلا ویلفیئر سینٹر قائم کریں گے۔۔انشاءاللہ صرف بونیر کے لوگ ساتھ دے۔۔

12/05/2024

الحمدللہ۔۔اس سے بڑی کوالٹی اور اچھی رپورٹ کی زندہ مثال اور کیا ہوگی کہDHQ ہسپتال سی سی یو کے سارے ٹیسٹ ہمارے لیب میں ہوتے ہیں۔۔۔

13/10/2023

ضلع بونیر میں ایک بہترین بلڈ بینکنگ سسٹم کا انعقاد۔۔۔ہمارا اگلا قدم۔اللہ تعالی ہمیں اپنے لوگوں کی اور خدمت کرنے کا موقع عطا فرما۔۔

21/09/2023

(0939)511134

اپ کی صحت کا نمبر۔۔
کسی بھی قسم کی ٹیسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔

10/08/2023

First Welfare lab of Buner ... Yousafzai the name of trust and quality....Share and comment for latest updates...

28/07/2023

Ishaq renowned children specialist admiring our efforts...Our team Thank you and please share our post for latest update for the betterment of our services for the people of buner..

Address

Bunerwal

Telephone

+923329334619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousafzai Welfare Lab Daggar Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Yousafzai Welfare Lab Daggar Buner:

Share