IHealth Diagnostic centre Buner

  • Home
  • IHealth Diagnostic centre Buner

IHealth Diagnostic centre Buner First ever Microlab in Buner

A typical sneeze closely resembles a turbulent jet and can travel up to 25 ft in nearly 22 s. The present widely accepte...
14/11/2022

A typical sneeze closely resembles a turbulent jet and can travel up to 25 ft in nearly 22 s. The present widely accepted safe distance of 6 ft is highly underestimated, especially under the act of a sneeze.

cough produces approximately 3,000 droplets, whereas a sneeze releases an estimated 40,000.

👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہنہیں کرتے ۔👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب...
19/09/2022

👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ
نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے
مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!

**خبردار ہوشیارجانوروں میں لمپی سکن کی بیماری تقریبا عام ہوچکی ھے۔جن سے جانور موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔لیکن دوسری جانب بعض...
17/08/2022

**خبردار ہوشیار
جانوروں میں لمپی سکن کی بیماری تقریبا عام ہوچکی ھے۔جن سے جانور موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔لیکن دوسری جانب بعض ضمیر فروش قصائ ایسے جانوروں کو سستے داموں حریدکر سادہ لوح عوام پر گوشت کی صورت میں فروخت کرتے ہیں۔اس طرح کا گوشت کھانا انسانوں کیلے بھی حطرناک ثابت ہوسکتا ھے۔لھذا کچھ دنوں تک بڑے گوشت اوردودھ سے مکمل پرہیز کریں- جوس چائے اور دودھ سے بنی چیزوں کے استعمال میں احتیاط کریں۔

بیماری بہت پھیل چکی ہے۔
اپنی صحت کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیجۓ۔

07/08/2022

أئ ھیلتھ لیب کی جانب سے أپ سب کو ایڈوانس میں 14 اگست مبارک😊

Lumpy Skin Disease!خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں کے جانوروں میں آج کل (Lumpy Skin Disease) نامی ایک بیماری بہت عام ہے ج...
07/08/2022

Lumpy Skin Disease!

خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں کے جانوروں میں آج کل (Lumpy Skin Disease) نامی ایک بیماری بہت عام ہے جس سے بیشتر جانوروں کی ہلاکت بھی ہوئی۔

اس بیماری سے متعلق ضروری معلومات درج ذیل ہیں۔

بیماری کی علامات:
اس بیماری میں 106 فارن ہیٹ تک تیز بخار ہوسکتا ہے اور جلد پر آبلے پڑجاتے ہیں۔

شرح اموات:
اس بیماری سےجانوروں کی ہلاکت کی شرح 5 فیصد ہے۔

علاج: پاکستان میں اب تک اس بیماری کا کوئی علاج نہیں
تا ہم بیماری کی شدت کم کرنے کے لئےMultivitamins، Antibiotics (Penicillin)، Diclofenac Sodium
کا استعمال مفید ہے۔

نوٹ:
اس بیماری سے مکمل صحتیاب ہونے میں 3 مہینے کا وقت لگ سکتا ہے ۔

23/07/2022

بہت جلد ھم Heart CT SCAN کا أغاز کر رھے ھیں۔😀
کارڈیالوجی والے اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں۔ 😀

19/07/2022

آج سے ٹھیک سو سال پہلے 1922 میں ایک برطانوی رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر بائیس کا ہندسہ آئے گا تو یقیناً نہ اپ ہونگے نہ میں ہوں گا"
پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں
ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہونگے اس زمانے کو دیکھ سکوں
جو 2022 میں ہوگا مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے تب ہماری خبریں گمنام ہو چکی ہوں گی "
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے ، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
زندگی نے بیشک غم دیئے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
22 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2122 میں دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی، کچھ دھنسی ہوئی، کچھ اٹی ہوئی ، دبی ہوئی،

"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے"
کوئی روح کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لے کر جائے"
اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو"

عید الاضحیٰ مبارک
10/07/2022

عید الاضحیٰ مبارک

قربانی کے وقت احتیاط کریں
09/07/2022

قربانی کے وقت احتیاط کریں

Address


19290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHealth Diagnostic centre Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to IHealth Diagnostic centre Buner:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share