Dr Umar zarin

Dr Umar zarin DOCTOR UMAR ZARIN
Consultant medical specialties
MBBS.FCPS MEDICINE
SENIOR MEDICAL OFFICER
DGQ

Permanently closed.
ایوب میڈیکل کمپلیکس میںڈاکٹر عمر زرین(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس میڈیسن)سینئر میڈیکل آفیسر، ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر بونی...
17/06/2025

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں
ڈاکٹر عمر زرین
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس میڈیسن)
سینئر میڈیکل آفیسر، ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈگر بونیر
اب موجود ہیں آپ کی خدمت میں!

🩺 تجربہ کار ماہر امراض
بلڈ پریشر، شوگر، ٹی بی، خون کی کمی، ہیپاٹائٹس، فالج، جوڑوں کا درد، سانس کی بیماریاں، معدہ و جگر کے مسائل، ڈینگی اور دیگر پیچیدہ بیماریوں کا کامیاب علاج۔

📍 جدید لیبارٹری اور مکمل میڈیکل سہولیات کے ساتھ۔
👨‍⚕ ہر مریض کو فرداً فرداً وقت اور توجہ دی جاتی ہے۔

⏰ اوقات معائنہ: روزانہ صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
📅 چھٹی بروز جمعہ
📌 مقام: نزد اے ایم سی بینک، ڈگر بونیر
📞 رابطہ کریں: 0939511013 / 03119111687

🩺 صحت ہے زندگی – وقت پر علاج ضروری ہے!
اب دیر نہ کریں، اپنے چیک اپ کے لیے فوری رابطہ کریں۔

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Umar zarin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category