Almadina Medical And Surgical center Batara Chagharzi Buner

Almadina Medical And Surgical center Batara Chagharzi Buner Diagnostic and consulting centre your health is our first priority

👩‍⚕️ ڈاکٹر حینا گلObstetrician & Gynecologist🎓 MBBS (KMU Pak)🎓 FCPS (Pak)🎓 MRCOG-1 / RCOG (UK)اب علاقے کی خواتین کو علاج...
03/06/2026

👩‍⚕️ ڈاکٹر حینا گل
Obstetrician & Gynecologist
🎓 MBBS (KMU Pak)
🎓 FCPS (Pak)
🎓 MRCOG-1 / RCOG (UK)
اب علاقے کی خواتین کو علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں!
✨ فراہم کردہ سہولیات:
✔️ نارمل ڈیلیوری (Normal Delivery)
✔️ سی سیکشن (C-Section) آپریشن
✔️ خواتین کے تمام امراض کا جدید علاج
✔️ بانجھ پن (اولاد نہ ہونے) کا مکمل علاج
✔️ ماں اور بچے کی مکمل دیکھ بھال
✔️ جدید سہولیات اور تجربہ کار اسٹاف
💯 اب تمام اہم آپریشنز اور علاج
اسی ہسپتال میں بہترین سہولیات کے ساتھ دستیاب ہیں
🩺 خصوصی سہولت:
✔️ صحت کارڈ (Sehat Card) پر علاج اور آپریشن کی سہولت بھی موجود ہے
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں محفوظ اور معیاری علاج
📍 مقام:
المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر، بٹارا چغرزئی
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں 9380088 0349
03467658626

اہلِ چغرزئی کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
الحمدللہ!
المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر، بٹارا چغرزئی میں اب ایک ماہر
👩‍⚕️ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ کی سروسز دستیاب ہیں۔
👩‍⚕️ ڈاکٹر حینا گل
Obstetrician & Gynecologist
🎓 MBBS (KMU Pak)
🎓 FCPS (Pak)
🎓 MRCOG-1 / RCOG (UK)
اب علاقے کی خواتین کو علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں!
✨ فراہم کردہ سہولیات:
✔️ نارمل ڈیلیوری (Normal Delivery)
✔️ سی سیکشن (C-Section) آپریشن
✔️ خواتین کے تمام امراض کا جدید علاج
✔️ بانجھ پن (اولاد نہ ہونے) کا مکمل علاج
✔️ ماں اور بچے کی مکمل دیکھ بھال
✔️ جدید سہولیات اور تجربہ کار اسٹاف
💯 اب تمام اہم آپریشنز اور علاج
اسی ہسپتال میں بہترین سہولیات کے ساتھ دستیاب ہیں
🩺 خصوصی سہولت:
✔️ صحت کارڈ (Sehat Card) پر علاج اور آپریشن کی سہولت بھی موجود ہے
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں محفوظ اور معیاری علاج
📍 مقام:
المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر، بٹارا چغرزئی
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں 9380088 0349

Respected KP HCC Team,Thank you for visiting Al Madina Medical and Surgical Center, Buner. .Regards,  Management  Al Mad...
26/05/2026

Respected KP HCC Team,

Thank you for visiting Al Madina Medical and Surgical Center, Buner. .

Regards,
Management
Al Madina Medical & Surgical Center

KPHCC conducted a visit to Almadina Medical and Surgical Center Batara chagharzi today and inspected all the required ar...
25/05/2026

KPHCC conducted a visit to Almadina Medical and Surgical Center Batara chagharzi today and inspected all the required arrangements and documentation. We are hopeful that the renewal process will be completed soon.
We sincerely thank all staff members for their timely efforts, dedication, and cooperation in ensuring that all requirements for the renewal of registration were properly fulfilled.

10/05/2026
27/04/2026

🚨 Urgent Blood Needed 🚨
A patient at Almadina Medical and Surgical Center, Batara Chagharzi urgently requires A+ (A positive) blood.
🩸 Blood Group: A+
📍 Location: Almadina Medical and Surgical Center, Batara Chagharzi
⏰ Requirement: Urgent
If anyone can donate or knows a donor, please contact immediately:
📞 0342-9178273
Please share this message to help save a life.

24/04/2026

🟢 المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر 🟢

ہفتہ کے دن کے ڈیوٹی ڈاکٹرز
المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر میں ہفتہ کے روز ہمارے ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں کی خدمت کے لیے موجود ہوں گے

👨‍⚕️ ڈاکٹر ابراہیم — ENT سرجن
👨‍⚕️ ڈاکٹر شکیل — جنرل سرجن
👨‍⚕️ ڈاکٹر آصف خان — شوگر اسپیشلسٹ
👩‍⚕️ ڈاکٹر ماجد عبدال — ماہر امراضِ نسواں (Gynecologist)

🏥 معزز مریضوں سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں اور معیاری طبی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔
💳 سہت کارڈ کی سہولت دستیاب ہے
آپریشن اور نارمل ڈیلیوری سہت کارڈ کے تحت کی جاتی ہے۔
📞 رابطہ نمبر-03443688783
📍 المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔

24/04/2026

اہلِ چغرزئی کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
الحمدللہ!
المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر، بٹارا چغرزئی میں اب ایک ماہر
👩‍⚕️ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ کی سروسز دستیاب ہیں۔
👩‍⚕️ ڈاکٹر حینا گل
Obstetrician & Gynecologist
🎓 MBBS (KMU Pak)
🎓 FCPS (Pak)
🎓 MRCOG-1 / RCOG (UK)
اب علاقے کی خواتین کو علاج کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں!
✨ فراہم کردہ سہولیات:
✔️ نارمل ڈیلیوری (Normal Delivery)
✔️ سی سیکشن (C-Section) آپریشن
✔️ خواتین کے تمام امراض کا جدید علاج
✔️ بانجھ پن (اولاد نہ ہونے) کا مکمل علاج
✔️ ماں اور بچے کی مکمل دیکھ بھال
✔️ جدید سہولیات اور تجربہ کار اسٹاف
💯 اب تمام اہم آپریشنز اور علاج
اسی ہسپتال میں بہترین سہولیات کے ساتھ دستیاب ہیں
🩺 خصوصی سہولت:
✔️ صحت کارڈ (Sehat Card) پر علاج اور آپریشن کی سہولت بھی موجود ہے
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں محفوظ اور معیاری علاج
📍 مقام:
المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹر، بٹارا چغرزئی
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں 9380088 0349

🏥 المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر📍 بٹاڑہ چغرزی🦷 رجسٹرڈ ڈینٹل کلینک(خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن سے منظور شدہ)✨ یہاں دا...
05/04/2026

🏥 المدینہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر
📍 بٹاڑہ چغرزی
🦷 رجسٹرڈ ڈینٹل کلینک
(خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن سے منظور شدہ)
✨ یہاں دانتوں کے ہر قسم کے علاج کی سہولت موجود ہے
👨‍⚕️ تمام علاج ماہر ڈاکٹر کی نگرانی میں کیے جاتے ہیں
✔ دانتوں کی صفائی (Scaling)
✔ فلنگ (Filling)
✔ روٹ کینال (Root Canal)
✔ دانت نکالنا (Extraction)
✔ مصنوعی دانت (Artificial Teeth)
✔ دانت سیدھے کرنے کے لیے بریسز (Braces)
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں03343035000

الحمدللہ آج Almadina Medical and Surgical Center میں ایک ایمرجنسی کیس لایا گیا جہاں ایک مریض پہاڑ سے گر گیا تھا۔ہسپتال پ...
16/02/2026

الحمدللہ آج Almadina Medical and Surgical Center میں ایک ایمرجنسی کیس لایا گیا جہاں ایک مریض پہاڑ سے گر گیا تھا۔
ہسپتال پہنچتے ہی مریض کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) دی گئی، خون کو کنٹرول کیا گیا اور مریض کی حالت (وائٹل سائنز) کو مانیٹر کیا گیا۔
مریض کی حالت کو مستحکم کرنے کے بعد فوراً ایمبولینس کو کال کیا گیا اور مزید بہتر علاج کے لیے مریض کو DHQ Hospital ریفر کر دیا گیا۔

Address

Batara
Bunerwal

Telephone

+923419990336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadina Medical And Surgical center Batara Chagharzi Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Almadina Medical And Surgical center Batara Chagharzi Buner:

Share