Dr Saveera Parkash

Dr Saveera Parkash Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Saveera Parkash, Doctor, Bunerwal.
(7)

🧿🧿🧿
Pakistan’s first female non-Muslim to contest the general elections, with a party ticket
Peace Ambassador PRCS Khyber Pakhtunkhwa
Vice President PDF Women Khyber Pakhtunkhwa

16/04/2026

‎ہمیں وزیرِاعظم ہاؤس میں تصاویر لینے سے منع کیا گیا تھا….تو ظاہر ہے، میں نے کافی تصاویر بھی لیں اور ویڈیوز بھی۔
Throwback KPNW.

ویساکھی کی خوشیاں مبارک تمام سکھ برادری کو۔✨‎دعا ہے کہ آپ کو صبر، شکر اور امید نصیب ہو، اور آپ کے راستے خیر سے بھر جائیں...
14/04/2026

ویساکھی کی خوشیاں مبارک تمام سکھ برادری کو۔✨

‎دعا ہے کہ آپ کو صبر، شکر اور امید نصیب ہو، اور آپ کے راستے خیر سے بھر جائیں۔

Happy Orthodox Easter to all celebrating🤍May this day bring you peace, warmth, hope, and the strength to begin again, no...
12/04/2026

Happy Orthodox Easter to all celebrating🤍

May this day bring you peace, warmth, hope, and the strength to begin again, no matter where you are in life.

‎،یہ منظر نہیں، ایک مکالمہ ہے‎میرے اور میرے اندر کے سکوت کے درمیان۔Throwback from Quetta • a year ago
09/04/2026

‎،یہ منظر نہیں، ایک مکالمہ ہے
‎میرے اور میرے اندر کے سکوت کے درمیان۔

Throwback from Quetta • a year ago

08/04/2026

پاکستان نے ذمہ دارانہ قیادت کا مظاہرہ کیا ہے اور امن کے لیے پختہ عزم کا حامل ہے۔
ہم ایران اور امریکہ کے ان اقدامات کو سراہتے ہیں جنہوں نے تباہی کے بجائے بات چیت کو ترجیح دی۔

چند مقامات پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں اور اس پیش رفت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
طے شدہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا مکمل احترام ضروری ہے تاکہ سفارت کاری کو پرامن حل کے لیے مواقع میسر ہوں۔

یہ لمحہ دیرپا استحکام اور تعاون کی جانب ایک نیا موڑ ثابت ہونا چاہیے۔

‎بطور ڈاکٹر، میں نے شفا بھی دیکھی ہے اور محرومی بھی۔‎صحت وقار ہے۔ صحت انصاف ہے۔‎چونکہ مفت اور معیاری علاج ہر انسان کا بن...
07/04/2026

‎بطور ڈاکٹر، میں نے شفا بھی دیکھی ہے اور محرومی بھی۔

‎صحت وقار ہے۔ صحت انصاف ہے۔

‎چونکہ مفت اور معیاری علاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اس عالمی یومِ صحت پر میرا عزم ہے کہ ایسا نظام قائم کیا جائے جہاں یہ سہولت ہر فرد تک بلاامتیاز پہنچے۔

‎🤲🏻ایسٹر کی خوشیاں اُن سب کو مبارک ہو جو آج منارہے ہیں‎ہر مذہب ہمیں سکھاتا ہے کہ مشکل کے بعد آسانی آتی ہے، اندھیرے کے بع...
05/04/2026

‎🤲🏻ایسٹر کی خوشیاں اُن سب کو مبارک ہو جو آج منارہے ہیں

‎ہر مذہب ہمیں سکھاتا ہے کہ مشکل کے بعد آسانی آتی ہے، اندھیرے کے بعد روشنی ضرور ہوتی ہے۔
آج کا دن امید اور صبر کی طاقت کا خوبصورت پیغام ہے۔

‎خدا کرے ہر دل کو سکون ملے، ہر گھر میں خوشی آئے، اور جو لوگ خاموشی سے اپنے امتحان سے گزر رہے ہیں، انہیں ہمت اور حوصلہ نصیب ہو۔🤲🏻

03/04/2026

Bangladesh National Day reception, Islamabad.

‎دلوں کے رشتے سرحدوں سے بڑے ہوتے ہیں۔پاکستان, بنگلہ دیش✊🏻اسلام آباد میں بنگلہ دیش کے نیشنل ڈے کی تقریب میں۔
02/04/2026

‎دلوں کے رشتے سرحدوں سے بڑے ہوتے ہیں۔
پاکستان, بنگلہ دیش✊🏻

اسلام آباد میں بنگلہ دیش کے نیشنل ڈے کی تقریب میں۔

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saveera Parkash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Saveera Parkash:

Share

Category