
07/03/2025
ماہ رمضان تمباکو نوشی سے چھٹکارہ پانے کا بہترین وقت ہے۔
اگر آپ دن میں 15 گھنٹے سگریٹ نوشی سے گریز کر سکتے ہیں، تو آپ اسے 24 گھنٹے🕛یا مزید بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔
اپنے دل اور پھیپھڑوں کی صحت کا خیال رکھیں...