22/05/2026
الحمدللہ رفاہی کمیٹی کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں عوام کے فلاح کیلئے شاہرہ عام پر مرمت کا کام جاری ہے ۔
سپیشل روڈ کے مرمت کیلئے تعاون کرنے پر اپنے ڈونرز کے بے حد مشکور ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کے مال ،اولاد ، زندگی اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور رفاہی کمیٹی کے جوانوں کو مزید کام کرنے کی توفیق اور استقامت عطاء فرمائے