Dr Malik Amir Ali khan

Dr Malik Amir Ali khan Practictioner At Tarinan Buner Trinned By DHQ Teach Hospital Swabi & Leady reading Hospital Peshawar General Medical practictioner
(42)

22/04/2026

🛑 خلائی مخلوق کے متعلق سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو

(ایریا 51) میں کسی قسم سچائی موجود نہیں

۔کیونکہ جنات یا خلائی مخلوق کا سایہ موجود نہ ہوتا تاہم ویڈیومیں واضح طورپردیکھاجاسکتاہے

کہ موجود خلائی مخلوق کا سایہ (چھاو) زمین پر موجود ہے۔

21/04/2026

ایران کا تازہ ترین حملہ 🔥🇮🇷
امریکی جنگی سامان لےآنے والے جہازوں کا نشانہ بنایا۔
کامیاب حملہ امریکہ پسپائی کا شکار

یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے۔😭باجوڑ کے سمسئی (Smasai) علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ militants کے درم...
21/04/2026

یہ ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے۔😭
باجوڑ کے سمسئی (Smasai) علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ militants کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 سالہ معصوم بچہ Onis Khan شہید ہو گیا۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، یہ واقعہ واقعی انسانی روح کو تڑپا دینے والا اور انتہائی کربناک ہے۔ ایک معصوم جان کا اس طرح ضائع ہونا، خاص طور پر جب وہ اپنی دادی کی گود میں ہو، ایک ایسا صدمہ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔
کسی بھی معاشرے یا تنازع میں بچوں کا نشانہ بننا سب سے بڑا المیہ ہوتا ہے۔ پانچ سالہ انیس خان جیسے معصوم بچے، جن کا کسی بھی سیاسی یا عسکری صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، ان کے ساتھ پیش آنے والے ایسے واقعات پورے علاقے اور انسانیت کے لیے گہرے دکھ کا باعث بنتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس معصوم کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین، خاص طور پر ان کی دادی اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اس طرح کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ایسے حادثات ہمیں ایک بار پھر یہ سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ معصوم جانوں کے تحفظ کے لیے قیامِ امن کتنا ناگزیر ہے۔

20/04/2026

🛑 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔

سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور

تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے۔90 لاکھ سے زائد داخلی طور پربے گھرہے
کل 1 کروڑ 40 لاکھ انسان بےگھر اور 2 کروڑ 90 لاکھ سخت بھو ک اور افلاس کے شکارہے۔ یہ ایک انسانی المیہ ہے😭
🛑 Children are dying From hunger in Sudan.
Sudan is currently facing the world's largest and fastest-growing displacement crisis. More than 9 million people are internally displaced. Altogether, 14 million people have been forced from their homes, and 29 million are suffering from severe hunger and poverty. This is a profound human tragedy. 😭

19/04/2026

ایران نے آبنائ ہرمز دوباره بند کردیا ویڈیو میں دیکھا سنا جاسکتا ہے ایرانی نیوی اعلان کرکے سب جہازوں

کو پیغام دے رہی

ایران کو اب کسی شخص پر بالکل اعتیار نہیں ایران پانیوں کا جے کانت شکرے ہے

18/04/2026

استغفر الله😭😭

ان لوگوں نے فرعون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا🔥

This is extremely unethical and regrettable. Animals have as many rights as the humans living on this earth. Therefore, strict legal action should be taken against them. No religion or law in the world pardons this kind of crime."

18/04/2026

ایرانی وفد پر اسرائیلی حملے کا خطرہ, پاکستان نے کیسے بچایا؟


18/04/2026

Irani 🇮🇷 leadership cycling on public place 🔥💪

18/04/2026

Night 🌃 at a village

ایران نے ابنائے ہرمز دوبارہ بند کردی ۔نیا قدم اٹھانے کافیصلہ🚢🇮🇷🔥
18/04/2026

ایران نے ابنائے ہرمز دوبارہ بند کردی ۔نیا قدم اٹھانے کافیصلہ🚢🇮🇷🔥

18/04/2026

ٹرمپ پاکستان ارہا ہے اس کے استقبال کے لیے رہرسل جاری ہیں اسلام اباد کے اندر یہ سب اسلام اباد کے اندر ہو رہا ہے

▪️ بنگلہ دیش کی ڈاکٹر کا غیر معمولی اور ناقابلِ یقین کارنامہ▪️ دل کی گہرائیوں سے اس ڈاکٹر کو سلام پیش کرتا ہوں۔جب جدید ڈ...
17/04/2026

▪️ بنگلہ دیش کی ڈاکٹر کا غیر معمولی اور ناقابلِ یقین کارنامہ
▪️ دل کی گہرائیوں سے اس ڈاکٹر کو سلام پیش کرتا ہوں۔
جب جدید ڈیجیٹل مشینیں کام نہ کر سکیں تو ڈاکٹر سُریکھا چودھری نے ایک ناقابلِ یقین کارنامہ انجام دیا۔ اس عظیم خاتون کو سلام، جنہوں نے تقریباً سات منٹ تک اپنے منہ کے ذریعے نومولود بچے کو آکسیجن دی۔ اور اس کی وجہ سے وہ بچہ زندہ بچ گیا،

Address

Tarinan Nagrai
Bunerwal
19300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Malik Amir Ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Malik Amir Ali khan:

Share

Category