Pakistan Yoga Council Burewala -PYCB

Pakistan Yoga Council Burewala -PYCB یہ پیج پاکستان یوگا کونسل کی سرگرمیوں کو شئر کرنے کےلئے ہے.

01/02/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ سبحان اللہ

01/02/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سٹی بورے والا کے عظیم ڈاکٹر محترم جناب ڈاکٹر ا...
28/01/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سٹی بورے والا کے عظیم
ڈاکٹر محترم جناب ڈاکٹر اظہر چودھری صاحب ایم بی بی ایس تابش کلینک جن کی فیس پچھلے کئی سالوں سے دوسو پھر 300 سو تھی اس سال ان کی فیس 500 روپے ہے آج بھی وہ بہت سے مریضوں سے تین سو ہی چارج کرتے ہیں ساتھ اپنی فیس میں انجکشن اور پانچ دن کی دوائی بھی دیتے ہیں اور کچھ دوائی فارمیسی کی لکھ دیتے ہیں جو کوئی خاص مہنگی بھی نہیں ہوتی ہیں اللہ تعالی نے اس نیک دل طبیب کے ہاتھ میں شفا بھی رکھی ہے وہ ایک سخی قسم کے انسان ہیں آج کے دور میں دوسرے ڈاکٹر صاحبان پلاٹ اور ہسپتال بنانے کے چکروں میں غریبوں کی کھال نکال رہے ہیں آپ ڈاکٹر ہیں اس کا مطلب ہرگز نہیں ہے کہ آپ اپنی مرضی کی فیس رکھ لیں اور مریضوں سے کئی ڈاکٹر بد سلوکی سے بھی پیش آتے ہیں ڈاکڑ اظہر ان کے ایک بھائی جوان ہی تھے جن کا پچھلے سال انتقال ہوگیا تھا اس سے پہلے بھی ان کے دو جوان بھائی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ایسا لگتا ہے ان کے بھائیوں کی تنہائی نے ان کو خدمت خلق کے لیے اپنے آپ خدمت خلق میں صرف کرکے دنیا میں پیسے کی حوس سے دور کرلیا ہے اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ والی زندگی عطا فرمائے

19/01/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین

یوگا کلب قائد اعظم سٹیڈیم بورے والا

عظیم یوگا فیملی🥰😍

19/01/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ
یوگا کلبیوگا کلب قائد اعظم سٹیڈیم

07/01/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین
یوگا فیملی کے سینئر ممبر جناب
محترم ڈاکٹر حاجی محمد ناصر نقیبی صاحب کے بھائی کے صاحبزادہ کے دعوت ولیمہ پر دوستوں کے ساتھ شرکت کی جس کے اندر
جناب محترم مدثر بھائی
برسٹر شہزاد سلیم بھٹی صاحب
چوہدری امین گھمن صاحب
چوھدری خالد سعید صاحب
رانا شاہد محمود صاحب
میاں محمد رفیق صاحب
چوہدری طاہر محمود نگینہ
میاں محمد سلیم صاحب
چوہدری اصغر علی جاوید صاحب
پیر محمد اقبال چشتی صاحب
میاں لطیف غزنوی صاحب
چودری ندیم سندھو صاحبِ سینیئر اصغر علی جاوید صاحب۔اور ام
محترم جناب ڈاکٹر محمد ناصر نصیبی صاحب اور
بندہ ناچیز حاجی محمد وسیم مختار
❤️‍🩹🎂❤️‍🩹دوستوں کے ساتھ گروپ فوٹو

01/01/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ سبحان اللہ 🎂💎🎂
جی ہمارے سینیئر ینگ یوگی محترم جناب حاجی محمد شفیع صاحب ان کی93 سالگرہ مبارک ہو ❤️ 🌺 یوگا کلب طالب دعا یوگا کلب قائد اعظم سٹیڈیم بورے والا

30/12/2025

صرف ایک ہی عزم کے ساتھ ۔۔
ھمارا عزم صحت مند ضلع وہاڑی
ھمارا عزم صحت مند پاکستان
آئیں پاکستان یوگا کونسل کے سنگ
صحت مند زندگی انجوائے کریں

پاکستان زندہ باد 🇵🇰💯❤️🌺
25/12/2025

پاکستان زندہ باد 🇵🇰💯❤️🌺

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رح اللہ کریم درجات بلند فرمائے  آمین💚✅️🇵🇰
25/12/2025

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رح
اللہ کریم درجات بلند فرمائے آمین💚✅️🇵🇰

بانئ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ کا یوم ولادت مبارک    🇵🇰🇵🇰🎂🇵🇰🇵🇰منجانب یوگا کلب قائد اعظم سٹیڈیم بورے و...
25/12/2025

بانئ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ کا یوم ولادت مبارک

🇵🇰🇵🇰🎂🇵🇰🇵🇰
منجانب یوگا کلب قائد اعظم سٹیڈیم بورے والا

21/12/2025

وہاڑی آج قائد اعظم پارک فری یوگا کلب میں شیخ وحید کی 72 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس کی میزبانی سابق چیئرمین بلدیہ ملک منور کی نے کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے بعد ڈھول کی تھاپ پر یوگیوں کے بھنگڑے اور شاندار بڑے پائے کا ناشتہ کیا گیا تمام دوستوں کی جانب سے شیخ وحید کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا

Address

Qaid Azam Staduim Burewala
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Yoga Council Burewala -PYCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram