وائس آف پنجاب آفیشل میڈیا ٹیم

  • Home
  • وائس آف پنجاب آفیشل میڈیا ٹیم

وائس آف پنجاب آفیشل میڈیا ٹیم ms

*کبھی غور کِیا؟*ہم دوسروں کو حوصلہ دیتے🤌 ہیں۔۔۔ "حوصلہ رکھو، سب ٹھیک ہو جائے گا۔"مگر جب خود پر کڑا وقت آتا ہے تو ہم بھول...
23/12/2025

*کبھی غور کِیا؟*
ہم دوسروں کو حوصلہ دیتے🤌 ہیں۔۔۔ "حوصلہ رکھو، سب ٹھیک ہو جائے گا۔"
مگر جب خود پر کڑا وقت آتا ہے تو ہم بھول جاتے ہیں، وہی جملہ اپنے لیے کہنا۔

اصل حقیقت یہ ہے کہ مشکل وقت سب کے لیے آتا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ ٹوٹ جاتے ہیں اور کچھ لوگ سیکھ جاتے ہیں۔

آپ کس میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
*ٹوٹنے والوں 😓 میں؟*
*یا سیکھنے والوں 🥀 میں؟*

`یاد رکھیں:` رب کی رحمت سے مایوس 🥺 ہونا سب سے بڑی شکست ہے۔

22/12/2025

رب کے فیصلوں کو سمجھنے کی کوشش نہ کرو، بس انہیں مان لو، وہ ہمیشہ تمہارے حق میں ہوتے ہیں۔🤍

انسان کا بہترین ساتھی اُسکی صحت ہے ، صحت کا اگر ساتھ چُھوٹ جائے تو انسان اپنے ہر رشتے کےلیئے بوجھ بن جاتا ہے ..... یہ یا...
12/01/2023

انسان کا بہترین ساتھی اُسکی صحت ہے ، صحت کا اگر ساتھ چُھوٹ جائے تو انسان اپنے ہر رشتے کےلیئے بوجھ بن جاتا ہے .....
یہ یاد رکھیں ، رشتے خون کے نہیں بلکے احساس کے ہوتے ہیں ، احساس ہو تو پرائے بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی پرائے ہو جاتے ہیں .....
بچوں کو پالنا کوئی آسان کام نہیں ، یہ کام تو پرندے اور جانور بھی بخوبی نبھا لیتے ہیں ، اصل کام اُنکی تربیت ہوتی ہے ......
تربیت اچھی ہو تو ایک اچھا انسان بن جاتا ہے جو اپنے پرائے، چھوٹے بڑے، سب کا احساس کرتا ہے ، جو رشتوں کو بکھرنے سے بچاتا ہے ، یہی انسانیت کا پہلا درس ہے .....

اللہ کریم ہم سب کو ایک دوسرے کا احساس کرنے کی توفیق عطا فرمائے : آمین ♡

غبارہ کبھی بھی اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا؛اس میں موجود گیس اس کو اڑنے میں مدد دیتی ہے؛بلکل اسی طرح آپ غریب ہیں یا امیر...
10/01/2023

غبارہ کبھی بھی اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا؛اس میں موجود گیس اس کو اڑنے میں مدد دیتی ہے؛بلکل اسی طرح آپ غریب ہیں یا امیر ہیں؛کالے ہیں یا گورے اس سے فرق نہیں پڑتا؛آپ کے اندر کی سوچ،آپ کی لگن،آپ کا جذبہ اور آپ کی تڑپ ہی آپ کو بلندیوں تک لے جاتی ہیں۔۔۔!!

اپنے لیے ایسی جیل نہ بنائیں جس کی سلاخیں لوگوں کی ”رائے“ پہ مبنی ہوں کہ آپ نے زندگی کیسے گزارنی ہے
31/12/2022

اپنے لیے ایسی جیل نہ بنائیں جس کی سلاخیں لوگوں کی ”رائے“ پہ مبنی ہوں کہ آپ نے زندگی کیسے گزارنی ہے

جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے، تو محبوبﷺ پر درود کی تعداد بڑھا دو----♥️🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ م...
23/12/2022

جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے، تو محبوبﷺ پر درود کی تعداد بڑھا دو----♥️

🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ۔۔۔۔✨

سنو آپ اتنی دعائیں کرو کہ آسمان آپ کی دعاؤں سے بھر جائے پھر ہوسکتا ہے کہ ان سب دعاؤں کو یکجا کر کے آپ کا مقدر بدل دیا جا...
23/12/2022

سنو آپ اتنی دعائیں کرو کہ آسمان آپ کی دعاؤں سے بھر جائے
پھر ہوسکتا ہے کہ ان سب دعاؤں کو یکجا کر کے آپ کا مقدر بدل دیا جائے

جب آپ کچھ نہ کر پائیں تو دعاؤں میں اضافہ کر دیںکیونکہ اللہ کے سوا نہ کوئی آپ کو کچھ دے سکتا ہے نہ ہی آپ سے کچھ لے سکتا ہ...
23/12/2022

جب آپ کچھ نہ کر پائیں تو دعاؤں میں اضافہ کر دیں
کیونکہ اللہ کے سوا نہ کوئی آپ کو کچھ دے سکتا ہے نہ ہی آپ سے کچھ لے سکتا ہے

05/01/2022

Address


Telephone

+923116087042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وائس آف پنجاب آفیشل میڈیا ٹیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram