Hakeem Muhammad Shafique

  • Home
  • Hakeem Muhammad Shafique

Hakeem Muhammad Shafique ms

04/02/2024

مرشد
کوئی رہ تو نہیں گئے
جن کو
میاں صاحب کی کال نہ آئی ہو ابھی تک😂

02/02/2024

نکاح والی رات بات کرو .... نکاح والی رات ملاقات کرو
ہمارے معاشرے میں اکثریت شادی سے پہلے منگیتر سے بات کرتی ہے ، جب انہیں روکا جاتا ہے سمجھایا جاتا ہے تو کچھ لوگ جواب دیتے ہیں کہ کبھی کبھی کرتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ ہم حدود میں رہ کر بات کرتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے انڈرسٹینگ ہو جاتی ہے اس لیے کرتے ہیں ، کچھ کہتے ہیں کہ اسکے بغیر دل نہیں لگتا
شادی میں دیر ہے تو بات کر کے دل بہلا لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ ....!!
یقین جانیں یہ تمام دلائل ذرہ برابر وزن نہیں رکھتے سیدھی بات ہے ہمارا اپنے نفس پر کنٹرول ہی نہیں ہے ہم خواہشات کے غلام بنے ہوۓ ہیں ، جو دل کہتا ہے وہ ہم کرتے ہیں ، ضمیر کی آواز ہمیں نہیں آتی
کہتے ہیں منگیتر کے بغیر دل نہیں لگتا ارے یہی تو آذمائش ہے کہ اپنے نفس کو مار کر اپنی آگے کی زندگی بنانی ہے.
یہی تو امتحان ہے کہ ہم اللہ کے حکم کو اوپر رکھتے ہیں یا اپنی دلی خواہشات کو جہاں 20 سے 25 سال انتظار کیا وہاں ایک دو سال انتظار کرنے میں کیا برائ ہے ....!
لیکن نہیں ہم تو اپنے نفس کی مانیں گے ، ایک ساتھی کہنے لگا " کبھی کبھی کرتے ہیں "
ارے جناب کبھی کبھی بھی کیوں کرتے ہو ، یہ تمہارا کبھی کبھی کسی دن گلے میں آ جاۓ گا پھر ساری عمر ایک دوسرے کو طعنے دیتے پھرو گے کہ شادی کے بعد بہت بدل گۓ ہو ....!
ایک ساتھی نے کہا " انڈرسٹینڈنگ ہو جاتی ہے "
جیسے کوئ عربی کسی عجمی سے نکاح کرنے جا رہا ہے. جو انڈرسٹینڈنگ کی انہیں ضرورت ہے ، انڈرسٹینگ کے چکر میں گاڑی کے اپنے گیئر پھنس جاتے ہیں اور لگانے پر بریک بھی نہیں لگتا نتیجہ کسی برے ایکسڈنٹ سے کم نہیں نکلتا ، جاؤ جا کر دیکھو معاشرے میں منگیتروں کے نام پر کس قدر بے حیائ عام ہو چکی ہے.
ہوٹلیں ریسٹرونٹس ، کافی شاپس بھرے پڑے ہیں ، کون ہو ...؟
جواب ملتا ہے آپ کی ہونے والی بھابھی
تحفے تحائف کی لین دین بڑا مہنگا اینڈرائڈ موبائل گفٹ کیا جا رہا ہے ، کڑھائ والے سوٹ ہدیہ کیا جا رہا ہے ، یہاں تک بات محدود نہیں ہوتی بعض تو تمام حدیں پار کر جاتے ہیں کہ یہاں لکھنے مین شرم آتی ہے ...!
دراصل منگیتر سے بات کرنا تمام برایئوں کا زینہ ہے ، پہلے بات ہوتی ہے کہیں گے صرف بات کرتے ہیں پھر دیکھنا دکھانا ہو گا ، پھر آہستہ آہستہ ایک دوسرے کے لیۓ گفٹ خریدے جایئں گے ، بات آگے بڑھے گی ملاقات کرنے کے مواقع ڈھونڈے جایئں گے. بات کرتے کرتے آہستہ آہستہ انسان دوسرے گناہوں کی طرف جانے لگتا ہے ...!
کہتے ہیں صدام سر آپ پرانے خیالات کے مالک ہیں ہم تو صرف موبائل پر بات کرتے ہیں
اسکا مختصر جواب یہ ہے کہ اس نئے خیالات کے ذریعے آپ خود منگیتر کو اپنے ہاتھ سے خراب کر رہے ہو ، ساری شرم حیا ادب و آداب تم خود اپنے ہاتھ سے ختم کر رہے ہو ، نکاح کی برکتیں رحمتیں سب اپنے ہاتھ سے ختم کر رہے ہو ، جو لوگ نکاح سے پہلے موبائل فون پر باتیں کرتے ہیں نکاح کے بعد انکی زندگی پر 100 فیصد اسکے اثرات مرتب ہوتے ہیں ....!
لہذا اس چیز سے دور رہنا چاہیے اپنے نفس کر قابو پانا چاہیے ، آپ کی ہی منگیتر ہے کیوں اس سے بات کر کے اسے خراب کر رہے ہو ، تھوڑا سا صبر کرلو ، ابھی وہ غیر محرم ہے ، اس سے بات کرنا گناہ کبیرہ کے زمرے میں آتا ہے.
صرف نکاح والی رات بات کرو نکاح والی رات ملاقات کرو ، کھل کر باتیں کرو کھل کر ملاقاتیں کرو جو دل چاہتا یے وہ کرو لیکن نکاح سے پہلے تھوڑا کنٹرول کرو اور یقین کریں
جو لوگ منگیتر سے بات نہیں کرتے اللہ کا حکم اور رسول اللہﷺ کے فرمان کا پاس رکھتے ہیں اس عمل کو گناہ کبیرہ مانتے ہیں ایسے لوگوں پر نکاح والی رات خدا کی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں.
ایسے جوڑوں کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھتا ہے جو اپنے نفس پر قابو کرتے ہوۓ حکم باری تعالی کو اولین ترجیح دیتے ہیں ..!!
کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں
خواہش صرف اتنی ہے کہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے.
اگر آپ کو یہ تحریر (Post) پسند آئی ہو تو اپنے دوست و احباب کو ضرور شیئر کریں .

31/01/2024

چھپکلی بھگانے کا نسخہ

دو عدد درمیانے سے پیاز لیں اور ان کے اوپری جھلکے اتار دیں اور کدوکش کرکے ان کا رس نکال لیں اور الگ رکھیں۔
پھر چند لونگ کو باریک پیس لیں۔ 4-5 لونگ اور چند کالی مرچ بھی سفوف کرلیں۔ 4-6 مرچ

اب آپ فوارہ نما ربڑ کی بوتل میں چوتھا حصہ پانی بھر لیں اور دونوں سفوف کو اس بوتل پانی میں شامل کریں۔ اور ساتھ پیاز کا رس ڈال دیں۔
علاوہ ازیں ڈیٹول صابن کے دو تین چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر بوتل میں ڈال دیں اور اچھی طرح سے ہلائیں تاکہ صابن وغیرہ اس پانی میں مکس ہو جاے۔
بوتل پر فوارہ پمپ لگا کر جہاں آپ چھپکلی دیکھیں سپرے کریں۔
جہاں جہاں چھپکلی موجود ہو اس سپرے کو اس جگہ سپرے کریں۔ دیواروں اور چھتوں پر سپرے کریں۔
تمام چھپکلیاں اس کی سمیل سے آپ کے کمروں گھر سے بھاگ جائیں گی۔
تجربہ کر کے دیکھیں آپ داد دیں گے۔

31/01/2024

اتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات
👈1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔
👈2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔
👈3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔
👈4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔
👈5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔
👈6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن ہوناپیشاب میں کیٹون خارج ہونے کی علامت ہیں,بسااوقات فالج کے اثرات سے بھی ایسا ہوتا ہے۔
👈7. امراض قلب میں ناخن خمدار اور ابھرے ہوٸے دکھاٸ دیتے ہیں۔
👈8. بواسیری زہر سے ناخن پھٹے ہوۓ دکھاٸ دیتے ہیں۔
👈9. ناخنوں کی لمباٸ امراض صدر کی طرف رہنماٸ کرتے ہیں۔
👈10. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے جوڑ اوپر سے سیاہ ہوں تو یہ نقرسی مواد کی علامت ہے۔.
👈11. تجربات سےحاصل ہواجن کے ہاتھ اور کان بڑے ہوں وہ فراغ دل ہوتے ہیں اور لمبی عمر پاتے ہیں۔
👈12.ناخن اور ہاتھ سفید یا پیلے ہونا قلت الدم کی علامت ہے۔
👈13. ہاتھ کے ناخنوں ہر ہلالی نشان ہونا جریان اور نہ ہونے کو نامردی سمجھنا جہالت ہے۔
👈14- ناخن پر سفید نشان کیلشیم کی کمی کی علامت ہے۔
👈15- ناخن جھڑنا کثرت سودا کی علامت ہے۔
👈16- ناخن پر مستقل کٹ رہنا وجع المفاصل نقرسی کی علامت ہے۔
👈17- ناخنوں پر سیاہ لکیریں خشکی کی علامت ہے۔
👈18- ناخنوں کے کنارے نتھورے پھوٹنا خشکی کی علامت ہے۔
👈19- ناخن بیٹھے ہوۓ یا پچکے ہوۓ ہونا تسکین کبد کی علامت ہے۔
👈20- مصافحہ اگر نرم ہاتھ سے لے رہا ہے تو عموماً یہ تسکین قلب کی علامت ہے۔
👈21- مصافحہ اگر مضبوط ہاتھ سے لے رہا ہے تو تحریک قلب کی علامت ہے۔
👈22- ہاتھ کی انگلیاں ٹیڑھی ہو جانا گنٹھیا کی علامت ہے۔
👈23- پاٶں کی انگلیوں کے درمیانی حصے سفید زخم ہونا یا گل جانا فنگس کہلاتا ہے۔
👈24- ہاتھ پاٶں سن ہو جانا تسکین کبد کی علامت ہے۔

*چیف ایڈمن کنزالمجربات گروپ و جنرل سیکرٹری پنجاب یونیفکیشن طبی فاؤنڈیشن پاکستان حکیم الحاج عبد الجبار ناصر

حکیم صاحب سے ڈائریکٹ بات کرنےکےلیےاس لنک پہ کِلک کریں 👇https://wa.me/923280015583یہ پوسٹ لازمی شئر کیجیے ۔
30/01/2024

حکیم صاحب سے ڈائریکٹ بات کرنےکےلیےاس لنک پہ کِلک کریں 👇
https://wa.me/923280015583
یہ پوسٹ لازمی شئر کیجیے ۔

30/01/2024

مایوس افراد رابطہ کریں۔۔
What'sapp No
92 328 001 5583
حکیم صاحب سے ڈائریکٹ بات کرنےکےلیےاس لنک پہ کِلک کریں 👇
https://wa.me/923280015583
یہ پوسٹ لازمی شئر کیجیے ۔

مردانہ کمزوری، مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ امراض کامستقل علاج کروائیں

Address


Telephone

+923116087042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Muhammad Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram