Dr Yasir Iqbal

Dr Yasir Iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Yasir Iqbal, Internist (internal medicine), Haider Memorial Hospital Near City Center, Burewala.

ڈاکٹر یاسر اقبال (میڈیکل سپیشلسٹ)
ایم۔بی۔بی۔ایس, ایف۔سی۔پی۔ایس (میڈیسن)
سوموار تا ہفتہ روزانہ
صبح 9 سے 2 بجے
شام 4 سے 8 بجے
سابقہ رجسٹرار میڈیکل وارڈ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال , ساہیوال

✨ جمعہ مبارک  اس مبارک دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخر...
14/11/2025

✨ جمعہ مبارک

اس مبارک دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

😇 🕋 ❤️

جمعہ مبارکالحمد للہ، آج کا مبارک دن ہمیں اللہ کی رحمت اور برکتیں سمیٹنے کا موقع دیتا ہے۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کا دن ب...
07/11/2025

جمعہ مبارک

الحمد للہ، آج کا مبارک دن ہمیں اللہ کی رحمت اور برکتیں سمیٹنے کا موقع دیتا ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کا دن بابرکت ہو اور آپ کی دعائیں قبول ہوں۔ آمین

😇 🕋 ❤️

بورےوالا کے شہریوں کیلئے خوشخبری 🎉 اب آپ کو ساہیوال جانے کی ضرورت نہیں شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال اپنے وسيع تر تجربے...
04/11/2025

بورےوالا کے شہریوں کیلئے خوشخبری 🎉 اب آپ کو ساہیوال جانے کی ضرورت نہیں

شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال اپنے وسيع تر تجربے کے ساتھ اب آپکی خدمت کیلئے حاضر ہیں

ماہر امراض
شوگر ،بلڈ پریشر ، کولیسٹرول ، جوڑوں کا درد ، معدہ ، جگر ، یورک ایسڈ ،سر کا درد ، نزلہ و زکام ، یرقان ، فالج و لقوہ ، امراض دل ، ٹی بی ، دمہ ، جسم و پاؤں پر سوزش ، مرگی ، کیرا ، ذہنی دباؤ ڈپریشن

اوقات کار :
صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک ،
شام 4 سے رات 8 بجے تک
ناغہ بروز اتوار

ایڈریس :
ڈاکٹر نثار راجہ حیدر میموریل ہسپتال نزد سٹی سینٹر بوریوالا
📞
067 3353000
0325 7188817
03006993311

✨ جمعہ مبارکاس مبارک دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخرت ...
10/10/2025

✨ جمعہ مبارک

اس مبارک دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

😇 🕋 ❤️

ڈاکٹر یاسر اقبال کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ✨آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ آزادی کتنی بڑی نعمت ہے۔یہ وہ دن ہے جب ہ...
14/08/2025

ڈاکٹر یاسر اقبال کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ✨

آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ آزادی کتنی بڑی نعمت ہے۔
یہ وہ دن ہے جب ہم سب ایک جھنڈے کے سائے تلے متحد ہوتے ہیں،
اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،
اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو اور مضبوط، پرامن اور خوشحال بنائیں گے۔
"پاکستان زندہ باد" 💚🤍

جمعہ مبارک!✨اللہ سے دعا کریں کہ ہماری دعاؤں کو قبول کرے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲      ...
01/08/2025

جمعہ مبارک!✨

اللہ سے دعا کریں کہ ہماری دعاؤں کو قبول کرے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

✨ جمعہ مبارکاس مبارک دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخرت ...
11/07/2025

✨ جمعہ مبارک

اس مبارک دن کے موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

😇 🕋 ❤️

✨ جمعہ مبارکاللہ ہمارے اور آپکے نیک اعمال قبول فرمائے ،  ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دن...
13/06/2025

✨ جمعہ مبارک

اللہ ہمارے اور آپکے نیک اعمال قبول فرمائے ، ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، صحت و تندرستی سے نوازے اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

😇 ❤️🕋 ❤️🕋💯

Eid UL Adha Mubarak from DR. YASIR IQBAL🎉Wishing you all a Blessed Eid filled with joy and Happiness 🌹    2025
06/06/2025

Eid UL Adha Mubarak from DR. YASIR IQBAL🎉

Wishing you all a Blessed Eid filled with joy and Happiness 🌹

2025

جمعہ کا دن، رحمتوں کا تحفہ🕌✨جمعہ کا دن ہمیں ایمان کی تازگی، محبت اور سکون کا پیغام دیتا ہے۔ دلوں کو صاف کریں، ایک دوسرے ...
30/05/2025

جمعہ کا دن، رحمتوں کا تحفہ🕌✨

جمعہ کا دن ہمیں ایمان کی تازگی، محبت اور سکون کا پیغام دیتا ہے۔ دلوں کو صاف کریں، ایک دوسرے کے لیے دعا کریں اور اللہ کی رحمتیں حاصل کریں! ✨

یومِ تکبیر پاکستان!28 مئی - وہ دن جب ہم نے دنیا کو بتایاہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں! 💪یہ صرف ایک ایٹمی تجربہ نہیں تھ...
28/05/2025

یومِ تکبیر پاکستان!
28 مئی - وہ دن جب ہم نے دنیا کو بتایا
ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں! 💪

یہ صرف ایک ایٹمی تجربہ نہیں تھا،
یہ غیرت، خودداری اور قومی وقار کا اعلان تھا!

سلام اُن سائنسدانوں اور افواجِ پاکستان کو جنہوں نے وطن کو ناقابلِ تسخیر بنایا

ڈاکٹر یاسر اقبال – میڈیکل اسپیشلسٹ


27/05/2025

Address

Haider Memorial Hospital Near City Center
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923257188817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Yasir Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Yasir Iqbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram