Mehmood Brothers Homeopathic Solutions Attock

Mehmood Brothers Homeopathic Solutions Attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehmood Brothers Homeopathic Solutions Attock, Medical and health, ATTOCK CITY, Campbellpore.

13/07/2022

دانتوں کے بارے میں

💫💫💫💫💫💫💫💫
دانتوں کا پیلا پن ختم کرنے کے لیئے بیسیلینم سی ایم کی ایک خوراک کے بعد Fragaria 30 میں استعمال کرنے سے دانتوں کا پیلا پن دور کیا جا سکتا ہے

دانتوں کی سرجری یا صفائی کرانے کے بعد منہ کو septic ہونے سے بچانے کے لیئے calendula Q پانی میں میں ڈال کر as mouth wash استعمال کریں،
اس کے ساتھ Echinacea Q بھی ملا لیں تو سونے پر سہاگہ ،

بازاری انگش تمام ماؤتھ واش سے بدرجہا بہتر ہے

دانت نکلوانے کے بعد خون بند نہ ہو رہا ہو تو فاسفورس، فیرم فاس کے ساتھ capsella کو بھی یاد رکھیں
روئی پر لگا کر خون نکلنے والی جگہ پر لگا کر دبا رکھیں ،
انشاءاللہ کچھ دیر میں خون نکلنا بند ہو جائے گا

سکڑے ہوئے مسوڑھوں میں باقی میڈیسن کے ساتھ Thuja کو ہر پندرہ دن بعد ون ایم میں ایک خوراک دینا نہ بھولیں

دانت نکلوانے کے بعد بھی اگر دانت والی جگہ کا درد نہ جائے تو ہائپریکم کو ون ایم میں استعمال کریں

دوران حمل دانت درد میں سیپیا اور میگنیشیم کارب کو یاد رکھیں

عقل داڑھ کے درد میں Cheiranthus 3x اور کیمومیلا ون ایم خوب کام کرتی ہیں

دانتوں کی جڑ میں پھوڑا نکلے تو ہیکلا لاوا، سیلیشیا، مرک سال علامات کے مطابق کیس حل کر دیتی ہیں
لیکن اگر پھوڑابار بار نکلے تو سلفر واحد اور لاجواب میڈیسن ہے ۔

Asslam o alaikum
28/06/2022

Asslam o alaikum

25/06/2022

Address

ATTOCK CITY
Campbellpore
43260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Brothers Homeopathic Solutions Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Medical & Health in Campbellpore

Show All

You may also like