19/09/2025
📢 کلینک کا خصوصی اعلان
🩺 ڈاکٹر سردار علی خان
شوگر، موٹاپا اور ہارمونز کلینک – چکدرہ
⚠️ اہم اطلاع:
اس ہفتے ڈاکٹر صاحب صرف اتوار کے دن کلینک میں موجود ہوں گے۔
✅ کلینک کھلا ہوگا:
🗓️ اتوار، 21 ستمبر 2025
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے تک
🔴 کلینک بند ہوگا:
🗓️ ہفتہ، 20 ستمبر 2025 (چھٹی ہوگی)
📍 مقام: حاشر میڈیکل سینٹر، چکدرہ
📞 رابطہ نمبر:
0315-9043061 | 0348-1500756 | 0342-2709609
🙏 کسی بھی تکلیف کے لیے معذرت
✨ آپ کا تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے!