Cat B Hospital Chakdara

Cat B Hospital Chakdara Cat B Hospital Chakdara Tehsil Adenzai Distict Dir Lower Kpk Pakistan

کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ میں نئے تعینات ہونے والےایم ایس ڈاکٹر امیر زیب صاحب اور نئےڈی ایم ایس ڈاکٹر اقتدار احمد صاحب نے ...
13/04/2025

کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ میں نئے تعینات ہونے والے
ایم ایس ڈاکٹر امیر زیب صاحب اور نئے
ڈی ایم ایس ڈاکٹر اقتدار احمد صاحب نے اپنے عہدوں کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔

کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ میں تمام کیڈرز اور ایسویسشن کا اجلاس ایم ایس کیٹگری بی ہسپتال ڈاکٹر حماد کی زیر صدارت منقعد ہوا۔۔...
06/04/2025

کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ میں تمام کیڈرز اور ایسویسشن کا اجلاس ایم ایس کیٹگری بی ہسپتال ڈاکٹر حماد کی زیر صدارت منقعد ہوا۔۔۔میٹنگ میں ہسپتال کے تمام کیڈرز بشمول ڈاکٹرز ٗ نرسز ٗ پیرامیڈکس ٗ کلرک اور کلاس فور کے ملازمین نے شرکت کی۔
میٹنگ کا ایجنڈا ایم ایس کیٹگری بی ہسپتال ڈاکٹر حماد کا تبادل اور ہسپتال میں ان کی خدمات کا اعتراف کرنا تھا۔
تمام کیڈرز کے ملازمین نے ڈاکٹر حماد کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان سے پہلے ہسپتال کی حالت کیا تھی اور ان کے آنے کے بعد ہسپتال نے دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی جن میں UNHCR کی مدد سے ہسپتال کی سولرائزیشن ٗ تھلیسمیا وارڈ میں جدید آلات کی فراہمی ٗ ملٹی او پی ڈی یونٹ کا قیام ٗ ہسپتال کو ڈی ڈی اوز اختیارات کی فراہمی ٗ ایکسرے یونٹ کی لیڈ لائننگ ٗ صحت کارڈ میں شامل ہونے کے لئے ان ہاوس فارمیسی کا قیام اور اس کے علاوہ کئی پراجیکٹ جن پر کام جاری ہے۔۔شرکا نے موجودہ تبادلہ پر دکھ اور درد کا اظہار کیا کہ اس سے علاقہ عوام اور ہسپتال کا سٹاف ایک جہاندیدہ آفیسر سے محروم ہوجائیگا۔۔۔۔آخر میں تمام کیڈرز کا پختون روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک جرگہ بنانے کا فیصلہ ہوا جو سیاسی علاقائی عمائدین سے مل کر اس تبادلہ کو واپس کرنے میں اپنا بھر کردار ادا کرنے کی درخواست کریں گا

کیٹیگریـی بی ہسپتال چکدرہمیڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر حماد خان کے احکامات پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر اشفاق الرحمان نے آج...
01/04/2025

کیٹیگریـی بی ہسپتال چکدرہ
میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر حماد خان کے احکامات پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر اشفاق الرحمان نے آج عید کے دوسرے دن ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا دورے کے دوران سٹاف حاضری، ادویات، کیجولٹی، ای سی جی، لیبارٹری ، ایکسرے، گاٸنی ، چلڈرن وارڈ ، ڈائیلاسز تمام محتلف سیکشن کا تفصیلی دورہ کیا اور دیگر فراہم کی جانے والی سہولیات کا معاٸنہ کیا اور ڈیوٹی پر معمور عملے کوعید کی مبارکباد دی اور عوامی خدمت کے جذبے پر ان کی کارکردگی کو سراہا اورمریضوں کی زیادہ سے زیادہ مسیحائی کرنے اور دستیاب ادویات اور تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ۔ ڈی ایم ایس ڈاکٹر اشفاق الرحمان نے کہا کہ ہسپتال میں موجود وسائل مریضوں کو بہتر طریقے سے پہنچانا ہمارا فریضہ اول اور فرض ہے اس میں کوئی قسم کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔۔
Health Department, KP

عید الفطر کے پہلے دن ایم ایس کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ ڈاکٹر حماد نے مختلف وارڈز  کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فرا...
31/03/2025

عید الفطر کے پہلے دن ایم ایس کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ ڈاکٹر حماد نے مختلف وارڈز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور عملے کی حاضری کو چیک کیا۔۔ انہوں نے ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی کوتاہی نہیں بھرتی جائے اور صفائی کے معیار کو بلند رکھا جائے۔ ڈاکٹر حماد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عید الفطر کے دوران ہسپتال میں مریضوں کو بلا تعطل صحت کی سہولیات کی فراہمی جاری رہے گی۔۔۔ اس موقع پر عبید خان انچارج ایمرجنسی وارڈ چکدرہ ہسپتال انکے ہمراہ تھے۔۔

02/03/2025
18/02/2025
*ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد عارف خان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چکدرہ ڈاکٹر حماد  کے زیرنگرانی بیگ کیچ آف ویکسینیشن مہم (17 تا 28...
17/02/2025

*ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد عارف خان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چکدرہ ڈاکٹر حماد کے زیرنگرانی بیگ کیچ آف ویکسینیشن مہم (17 تا 28 فروری) کا افتتاح کیا گیا۔*
ویکسنیشن مہم کے دوران دیر پائین کے تقریبا پانچ لاکھ بچے جن کی عمر 5 سال سے کم ہو اور کسی وجہ سے ان کو ویکسیین نہیں لگائے گئے ہو۔ ان کو ویکسین لگائے جائیں گے۔ بچوں کو 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لئے ویکسین لگائے جائیں گے۔
12 دن ویکسنیشن مہم کے دوران محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں مختلف گاوں کے دورے کریں گے اور بچوں کو مخصوص ویکسنیشن پوائینٹ پر ویکسین لگائے جائے گے۔
اس موقع پر ڈاکٹر حماد نے ڈی سی دیر لوئر کو ہسپتال کے مختلف یونٹز کی کار کردگی کے بارے میں بریف کیا۔۔۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد بشیر اور اسٹنٹ کمشنر ادینزئی منیر علیمزئی بھی موجود تھے۔۔۔شرکاہ نے ہسپتال کی بہترین کاکردگی کے بارے میں ہدایات دی اور موجودہ کارکردگی کو سراہا۔

*ایم ایس کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ ڈاکٹر حماد صاحب کے زیرنگرانی بیگ کیچ آف ویکسینیشن مہم (17 تا 28 فروری) کا افتتاح کیا گی...
17/02/2025

*ایم ایس کیٹیگری بی ہسپتال چکدرہ ڈاکٹر حماد صاحب کے زیرنگرانی بیگ کیچ آف ویکسینیشن مہم (17 تا 28 فروری) کا افتتاح کیا گیا۔*
ویکسنیشن مہم کے دوران دیر پائین کے تقریبا پانچ لاکھ بچے جن کی عمر 5 سال سے کم ہو اور کسی وجہ سے ان کو ویکسیین نہیں لگائے گئے ہو۔ ان کو ویکسین لگائے جائیں گے۔ بچوں کو 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لئے ویکسین لگائے جائیں گے۔
12 دن ویکسنیشن مہم کے دوران محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں مختلف گاوں کے دورے کریں گے اور بچوں کو مخصوص ویکسنیشن پوائینٹ پر ویکسین لگائے جائے گے۔

آج بمورخہ 2025-02-15 کو ایم ایس کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ ڈاکٹر حماد نے ای پی آئی سے منسلک سٹاف میں فیول کارڈز تقسیم کئے۔۔
15/02/2025

آج بمورخہ 2025-02-15 کو ایم ایس کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ ڈاکٹر حماد نے ای پی آئی سے منسلک سٹاف میں فیول کارڈز تقسیم کئے۔۔

خیبر پختونخواہ حکومت کا صحت کا انقلابی اقدام اور وزریر جیل خانہ جات ہمایون خان کی خصوصی کاوشوں کی بدولت صحت سہولت کارڈ پ...
06/02/2025

خیبر پختونخواہ حکومت کا صحت کا انقلابی اقدام اور وزریر جیل خانہ جات ہمایون خان کی خصوصی کاوشوں کی بدولت صحت سہولت کارڈ پلس پروگرام اب کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ میں موجود ہے۔۔

کیٹگری بہ ہسپتال کا صحت کارڈ میں شامل سکور۔۔۔منتخب نمائندگان خصوصا وزیر جیل خانہ جات ہمایون خان کی مسلسل کاوشوں کی وجہ س...
14/12/2024

کیٹگری بہ ہسپتال کا صحت کارڈ میں شامل سکور۔۔۔منتخب نمائندگان خصوصا وزیر جیل خانہ جات ہمایون خان کی مسلسل کاوشوں کی وجہ سے ہسپتال نے مالاکنڈ ڈویژن میں کئی ہسپتالوں سے بہتر سکور حاصل کیا۔۔

ادینزئی میں صحت کا انقلاب۔۔۔۔وزیر اعلی کے پی کے علی امیں گنڈاپور کی سربراہی میں اور منسٹر جیل خانہ جات ایم پی اے پی کے 1...
13/12/2024

ادینزئی میں صحت کا انقلاب۔۔۔۔وزیر اعلی کے پی کے علی امیں گنڈاپور کی سربراہی میں اور منسٹر جیل خانہ جات ایم پی اے پی کے 15 ہمایون خان کی انتھک محنت٫ کاوشوں اور حکام بالا سے مسلسل رابطوں کی وجہ سے کیٹگری بی ہسپتال چکدرہ صحت کارڈ میں شامل۔۔۔ہسپتال انتظامیہ اس کاوشوں اور ادینزئی کی فلاحی بہبود پر ان کا شکریہ ادا کرتی ہے۔۔۔

Address

THQ Hospital Chakdara Tehsil Adenzai Dist Dir Lower
Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cat B Hospital Chakdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Cat B Hospital Chakdara:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category