
04/01/2024
with , a different level of
14سالہ بچّہ جس کی ہتھیلی اور کلائی میں بچپن سے سوجن تھی جو وقت کے ساتھ بڑہتی رہی اور اب درد کرنے لگی۔ ایم۔آر۔آئی پر پانی کی رسولی (tendon sheath ganglion)کی تشخیص ہوی۔ اپریشن کے دوران پتہ چلا کہ خون کے شریانوں کی رسولی(venous malformation / hemangioma) ہے جو ہاتھ کی نس (median nerve) سے اُبھر رہی ہے اور نس (median nerve) کو مکمّل طور پر جکڑا ہوا ہے۔ مائکروسکوپ ( surgical microscope) کے زریعے طویل آپریشن کر کے پوری رسولی کو نکال لیا گیا۔ ہاتھ مکمّل طور پر فعال ہے (الحمد للّٰہ)-
#چکدرہ