Manan Hijama Center 03167566709

  • Home
  • Manan Hijama Center 03167566709

Manan Hijama Center 03167566709 عبدالمنان حجامہ سنٹر & ہربل کلینک
ہر بیماری کا علاج حجامہ اور دیسی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتاہے۔
مزیدمعلومات کےلیے

حکیم عبدالمنان
03347566709
03167566709

جب مریض سے کہتا ہوں “پرہیز کر لو”،تو سب سے پہلی آواز آتی ہے: “پرہیز مشکل ہے۔”پھر فرمائش ہوتی ہے: “پرہیز لکھ کر دے دو۔”جب...
28/10/2025

جب مریض سے کہتا ہوں “پرہیز کر لو”،
تو سب سے پہلی آواز آتی ہے: “پرہیز مشکل ہے۔”
پھر فرمائش ہوتی ہے: “پرہیز لکھ کر دے دو۔”
جب میں پرہیز لکھ دیتا ہوں تو سوال آتا ہے: “اب کھانا کیا ہے، وہ بھی لکھ دو۔”
جب وہ بھی لکھ دیتا ہوں تو اگلی شکایت: “میرے لیے الگ ہانڈی کون بنائے؟ الگ کھانا کون پکائے؟”
ایسا لگتا ہے جیسے مجھے مریضوں کے لیے پرہیزی ہوٹل ہی کھولنا پڑے گا۔
مریض کی باتیں سن کر احساس ہوتا ہے کہ آج کا انسان زبان کا ذائقہ بھی چاہتا ہے اور صحت بھی۔
لیکن یہ دونوں اکٹھے کہاں ہوتے ہیں؟
بغیر پرہیز کے علاج کیسے کامیاب ہو سکتا ہے؟
یہی سوچتے ہوئے یہ تصویر بنائی بتائیں، تصویر کیسی لگی؟

13/10/2025

Buchal Kalan To Chakwal hijama center chakwal

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوالمعدہ ، جگر ، بلڈ پریشر ، قبض ، عرق النساء ، دمہ ، مثانہ گرمی ، یورک ایسڈ ، بواسیر ، کولیسٹرول ...
21/10/2022

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوال

معدہ ، جگر ، بلڈ پریشر ، قبض ، عرق النساء ، دمہ ، مثانہ گرمی ، یورک ایسڈ ، بواسیر ، کولیسٹرول ،
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ عبدالمنان
فاضل طب والجراحت
03347566709
03167566709

حجامہ کی سنت تاریخیں17 ربیع الاول14 اکتوبر بروز جمعہ (بوچھال کلاں)19 ربیع الاول16 اکتوبر بروز اتوار (بوچھال کلاں)21 ربیع...
13/10/2022

حجامہ کی سنت تاریخیں

17 ربیع الاول
14 اکتوبر بروز جمعہ (بوچھال کلاں)

19 ربیع الاول
16 اکتوبر بروز اتوار (بوچھال کلاں)

21 ربیع الاول
18 اکتوبر بروز منگل (چکوال)

حجامہ لگوانے والے احباب پہلے سے اپوائنٹمنٹ لےلیں۔۔۔

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوال

03347566709
03167566709

*اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخیں*عبدالمنان حجامہ سنٹر  منگل کے دن 17 تاریخ کو حجامہ کرانا سال بھر کی بیماریوں کا علاج ہے۔   ...
15/08/2022

*اس ماہ حجامہ کی سنت تاریخیں*
عبدالمنان حجامہ سنٹر

منگل کے دن 17 تاریخ کو حجامہ کرانا سال بھر کی بیماریوں کا علاج ہے۔

17 محرم
16 اگست
بروز منگل

19 محرم
18 اگست
بروز جمعرات

21 محرم
20 اگست
بروز ہفتہ

نوٹ : 17 محرم بروز منگل بمطابق 16 اگست کو چکوال میں موجود ہوں گا۔
باقی بوچھال کلاں

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان

مزید تفصیلات کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ فرمائیں

03347566709
03167566709

عبدالمنان حجامہ سنٹرحجامہ خواتین کے بہت سے امراض میں مفید ہے مثلاًحیض کا کثرت سے آنا۔حیض کا نہ آنا۔حیض کا درد کے ساتھ آن...
12/08/2022

عبدالمنان حجامہ سنٹر

حجامہ خواتین کے بہت سے امراض میں مفید ہے مثلاً
حیض کا کثرت سے آنا۔
حیض کا نہ آنا۔
حیض کا درد کے ساتھ آنا
عورت کا بانجھ پن ،
زچگی کے آپریشن کے بعد درد،
ہارمونز پرابلم چہرے پہ بال وغیرہ آنا۔
انڈے دانی کا فعال بنانا۔
عرق النساء ،
بلڈ پریشر ،
کمر درد
چہرے کےدانے داغ دھبے چھائیاں
ٹانگوں میں درد اکڑاؤ اور سوجن۔
لیکوریا
سینے کا کینسر
رسولی وغیرہ
اور بھی بہت سے امراض کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں اور مکمل صحت یابی پائیں
لیڈیز کیلئے خاتون حجامہ معالج کی سہولت موجود ہے

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز
03347566709
03167566709

عبدالمنان حجامہ سنٹرحجامہ کے فوائدعرق النساء ، بلڈ پریشر ، الرجی ، چنبل ، کیل ، مہاسے ، دانے ، خارش ، امراض معدہ ، جگر ک...
11/08/2022

عبدالمنان حجامہ سنٹر
حجامہ کے فوائد
عرق النساء ، بلڈ پریشر ، الرجی ، چنبل ، کیل ، مہاسے ، دانے ، خارش ، امراض معدہ ، جگر کی گرمی ، داغ دھبے چھائیاں ، بواسیر ، بالوں کا گرنا ۔ جوڑوں کا درد ، سر درد ، کمر درد ، اور بھی بہت سی بیماریوں سے نجات ۔
حجامہ لگوائیں صحت پائیں۔
ہر منگل 11 سے شام 7 بجے تک چکوال شہر میں۔
گھر پہ حجامہ لگوانے کی بہترین سہولت کے ساتھ ۔

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز
03347566709
03167566709

عبدالمنان حجامہ سنٹرحجامہ کے فوائدعرق النساء ، بلڈ پریشر ، الرجی ، چنبل ، کیل ، مہاسے ، دانے ، خارش ، امراض معدہ ، جگر ک...
30/07/2022

عبدالمنان حجامہ سنٹر
حجامہ کے فوائد
عرق النساء ، بلڈ پریشر ، الرجی ، چنبل ، کیل ، مہاسے ، دانے ، خارش ، امراض معدہ ، جگر کی گرمی ، داغ دھبے چھائیاں ، بواسیر ، بالوں کا گرنا ۔ جوڑوں کا درد ، سر درد ، کمر درد ، اور بھی بہت سی بیماریوں سے نجات ۔
حجامہ لگوائیں صحت پائیں۔
ہر منگل 11 سے شام 6 بجے تک چکوال شہر میں۔
گھر پہ حجامہ لگوانے کی بہترین سہولت کے ساتھ ۔

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز
03347566709
03167566709

عبدالمنان حجامہ سنٹرحجامہ کے فوائدعرق النساء ، بکڈ پریشر ، الرجی ، چنبل ، کیل ، مہاسے ، دانے ، خارش ، امراض معدہ ، جگر ک...
29/07/2022

عبدالمنان حجامہ سنٹر
حجامہ کے فوائد
عرق النساء ، بکڈ پریشر ، الرجی ، چنبل ، کیل ، مہاسے ، دانے ، خارش ، امراض معدہ ، جگر کی گرمی ، داغ دھبے چھائیاں ، بواسیر ، بالوں کا گرنا ۔ جوڑوں کا درد ، سر درد ، کمر درد ، اور بھی بہت سی بیماریوں سے نجات ۔
حجامہ لگوائیں صحت پائیں۔
ہر منگل 11 سے شام 7 بجے تک چکوال شہر میں۔
گھر پہ حجامہ لگوانے کی بہترین سہولت کے ساتھ ۔

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبرز
03347566709
03167566709

Iss mah ki Hijamah ki Sunnat Tareekhen ... Abdul Manan Hijamah Center Chakwal Punjab Pakistan0334756670903167566709     ...
15/07/2022

Iss mah ki Hijamah ki Sunnat Tareekhen ... Abdul Manan Hijamah Center Chakwal Punjab Pakistan
03347566709
03167566709

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوال چکوال کے مریضوں کے لیے *منگل* کا دن مقرر کر دیا ہے۔ اب ہر منگل کو صبح 11:30 بجے سے 6 بجے تک ا...
03/07/2022

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوال
چکوال کے مریضوں کے لیے *منگل* کا دن مقرر کر دیا ہے۔ اب ہر منگل کو صبح 11:30 بجے سے 6 بجے تک اس ایڈریس پر آ کر حجامہ لگوا سکتے ہیں۔

*روم نمبر 3 سیکنڈ فلور عثمان فیش سٹی مال نزد امپوریم تلہ گنگ روڈ چکوال*

حجامہ تھراپسٹ عبدالمنان
03347566709
03167566709

*نوٹ* آنے سے پہلے کال لازمی کریں۔

3 گھنٹے تک پیٹ خالی رکھ کر تشریف لائیں ۔

Address


Telephone

03347566709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manan Hijama Center 03167566709 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram