Masalihati/Welfair commetti Dharukna

Masalihati/Welfair commetti Dharukna Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masalihati/Welfair commetti Dharukna, Home Health Care Service, VPO Dharukna Tehsil kalar kahar district Chakwal, Chakwal.

23/04/2023

السلام و علیکم ۔تمام اہلیان دھرکنہ کو چئیرمن مصالحتی ویلفیئر کمیٹی دھرکنہ اور تمام ممبران کی طرف سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔۔

23/04/2023
19/04/2023

مصالحتی ویلفیئر کمیٹی کے چیئرمین سید محمد حسین علی شاہ صاحب دھرکنہ مدرسہ کے حفاظ کرام جو اس وقت مدرسہ میں زیر تعلیم ہیں ان طلباء کو یونیفارم اور عطیات پیش کر رہے ہیں۔اور مدرسہ کے قاری شفقت صاحب کو ان کی اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر تحائف پیش کر رہے ہیں ۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس کار خیر میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین۔

19/04/2023
14/04/2023

چئیرمن مصالحتی ویلفیئر کمیٹی دھرکنہ قبلہ جناب سید محمد حسین علی شاہ صاحب اور دیگر ممبران کمیٹی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فار بوائزدھرکنہ میں مستحق طلباء کو اشیاء پیش کر رہے ہیں اور ساتھ ہی سکول کے لیے بھی چند ضروری اشیاء کا عطیہ کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کمیٹی کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول کریں۔اور ہم سب کو نیکی اور بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا کریں آمین۔

14/04/2023

السلام و علیکم ۔تمام دوستوں کو مصالحتی ویلفیئر کمیٹی دھرکنہ(چکوال) کے f.b پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Address

VPO Dharukna Tehsil Kalar Kahar District Chakwal
Chakwal
48800

Telephone

+923005599774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masalihati/Welfair commetti Dharukna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Masalihati/Welfair commetti Dharukna:

Share