
23/04/2025
🌹 سفوفِ مسمن بدن🌹
ایک مرتبہ پھر تیار ہے۔سفوف مسمن بدن یعنی مقوی جسم بنانے والوں کے لیئے خاص تحفہ حاضر خدمت ھے۔۔۔
وہ حضرات جنکاجسم دبلاپتلاھےوہ استعمال کریں اوردعاٶں میں یادرکھیں۔
نسخہ۔۔۔
اسگند ناگوری سو گرام
بادام سو گرام
پستہ سو گرام
قسط شیریں سو گرام
برہمی بوٹی سو گرام
ستاور پچاس گرام
السی پچاس گرام
اناردانہ پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
زیرہ سفید پچاس گرام
کالی مرچ پچاس گرام
کوزی مصری پانچ سو گرام
تمام اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے ..
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لے ..
فوائد .....
جم لگانے والے حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے اور بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سرے انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے ..خشک گرم اور گرم خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
جریان اح**ام میں بہی مفید ہے
عورتوں کے لیئے اس کے فوائد...
گرم مزاج کی وجہ سے ہونے والا لیکوریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے سوکھی سری خواتین۔ موٹی تازی ہو جاتی ہیں سر چکرانا کمزوری جسمانی کمزور ختم ہو جاتی ہے اور جن عورتوں کو دودھ کی ک چاہیےمی ہو دودھ نہ اترتا ہو دودھ اترنے شروع ہو جاتا ہے زبردست ٹانک ہے۔
تیار شدہ دستیاب ھے۔۔
آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت موجود ہے ۔
ایک ماہ کی دوائی بماۓ ڈاک خرچ 4500
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ و مغفرۃ🌹
اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
طالبِ دعا
*✍ معالج وحکیم مسعود حسین فاضل طب وجراحت نیشنل کونسل فار طب اسلام آبادرجسٹرڈپنجاب ہیلھ کئیر کمیشن و طبی کونسل اسلام آبادگورنمنٹ آف پاکستان۔03335902570