Dua Medical Center

Dua Medical Center DMC contains Pharmacy, Clinical Laboratory, Physiotherapy, Ecg, Ultrasound and Minor OT facilities.

14/02/2025
14/11/2024

آپ نے ڈائلیسس کے بارے میں تو سنا ہو گا۔ گردوں کے مریضوں کے لیے یہ زندگی بچانے والا عمل ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ڈائلیسس کا طریقہ بھی موجود ہے جس میں ہسپتال میں نہیں، بلکہ گھر بیٹھے ہی ڈائلیسس کیا جا سکتا ہے؟

29/10/2024

جسم خون صاف کرنے کی خاطر کیا کرتا ہے؟
تلی (spleen) تمام جانداروں کے مدافعتی نظام کا ایک اہم جزو ہے۔ یہ خون کے پرانے خلیات، بیکٹیریا اور ٹیومرز کی باقیات کو توڑ پھوڑ دیتی ہے اور پھر میکروفیجز یعنی وائٹ سیلز ان سے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں۔

14/08/2024

جَشْنِ آزادی مبارک۔💥🇵🇰💥
جَشْنِ آزادی کی خوشی میں دعا میڈیکل سینٹر لایا عوام کے لیے بڑا ڈسکاؤنٹ۔
دعا میڈیکل سینٹر میں چیک اپ فیس 500 سے کم کر کے💥300💥 روپے کر دی گئی ہے.
لیبارٹری کے تمام ٹیسٹس پر 20% ڈسکاؤنٹ۔

DMC contains Pharmacy, Clinical Laboratory, Physiotherapy, Ecg, Ultrasound and Minor OT facilities.

جَشْنِ آزادی مبارک۔💥🇵🇰💥جَشْنِ آزادی کی خوشی میں دعا میڈیکل سینٹر  لایا عوام کے لیے بڑا ڈسکاؤنٹ۔ لیبارٹری کے تمام ٹیسٹس پ...
14/08/2024

جَشْنِ آزادی مبارک۔💥🇵🇰💥
جَشْنِ آزادی کی خوشی میں دعا میڈیکل سینٹر لایا عوام کے لیے بڑا ڈسکاؤنٹ۔
لیبارٹری کے تمام ٹیسٹس پر 20% ڈسکاؤنٹ۔💥

03/07/2024

پاکستان میں شدید گرمی کا موسم جاری ہے اور اس دوران گرمی کی وجہ سے بہت اموات ہو چکی ہیں۔ اس گرمی سے بچنے اور اس کی احتیاتی تدابیر کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Public Message.پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا درج...
19/05/2024

Public Message.

پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی
خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا
درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی نا ہوں ۔

اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز فالفور روک سکتی ہے وہ شجرکاری ہے
بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 درخت ضرور لگائے
اپنے گھروں کے باہر ، ذرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے ، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں
اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا
یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکاہے۔۔
لگانے کے درخت یہ ھیں: پیپل، برگد، نیم، شہتوت،شیشم، دھریک، شریں، سنبل،، جامن، دیسی آم وغیرہ ،البتہ سفیدا نہ لگائیں

11/03/2024

💫 الحمداللہ! دعا میڈیکل سینٹر کے کامیاب سفر کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ اس دوران ہمیں عوام کا بھرپور تعاون حاصل رہا ہے۔
💥 *دعا میڈیکل سینٹر میں (زچہ بچہ) (گائنی) ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح ہو چکا ہے اور کامیابی سے ڈیلیوریذ ہو رہی ہیں*۔
● ڈلیوری اور ایمرجنسی کی سہولت 24 گھنٹے دستیاب ہے۔
● ڈلیوری ماہر خاتون ڈاکٹر، ایل ایچ وی، اور ماہر عملے کی زیرے نگرانی کی جا رہی ہیں۔
● ختنے کی سحولت موجود ہے۔
● فزیوتھراپی، الٹرا ساؤنڈ، لیبارڑری، فارمیسی، ای سی جی اور
آکسیجن کی سحولیات موجود ہیں.
عوام کے اس بھرپور تعاون کا تہے دل سے شکریہ۔

Trust yourself👍🏾 Alhamdulillah🤲 1st year of success, thanks to all the well-wishers, and patients for support and trust in Dua Medical Center and it's Services . # First anniversary # Dua Medical Center

سماعت کا عالمی دنتھیم - سوچ کی تبدیلیکان اور سماعت کی دیکھ بھال کو حقیقت بنائیں۔ضروری ہے کہ سماعت سے محروم افراد کے لئے ...
03/03/2024

سماعت کا عالمی دن
تھیم - سوچ کی تبدیلی
کان اور سماعت کی دیکھ بھال کو حقیقت بنائیں۔

ضروری ہے کہ سماعت سے محروم افراد کے لئے مناسب سہولیات کا بندوبست کیا جائے تا کہ وہ ایک بھرپور زندگی گزار سکیں اور زندگی کی دوڑ میں کسی بھی طرح اپنے ساتھیوں سے پیچھے نہ رہیں۔

اس کے علاوہ اشاروں کی زبان کو سیکھا جایے اور اس کہ بارے میں معاشرے میں جھجک اور رکاوٹ کو کم کیا جائے۔

■ فزیوتھراپی، جسے فزیکل تھراپی بھی کہا جاتا ہے، صحت کی دیکھ بھال کا ایک پیشہ ہے جو لوگوں کو حرکت اور ورزش سےجسمانی افعال...
13/02/2024

■ فزیوتھراپی، جسے فزیکل تھراپی بھی کہا جاتا ہے، صحت کی دیکھ بھال کا ایک پیشہ ہے جو لوگوں کو حرکت اور ورزش سےجسمانی افعال اور تندرستی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اس کا استعمال مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے کیا جاتا ہے جیسے کہ

درد: پٹھوں میں درد، جوڑوں کا درد، اور کمر کا درد کچھ عام وجوہات ہیں جن کے لیے فزیوتھراپی کی جاتی ہے۔

■ زخم چوٹیں: فزیوتھراپسٹ لوگوں کو چوٹوں، جیسے کے سوزش، موچ، تناؤ اور فریکچر سے صحت یاب ہونے میں مدد کرتے ہیں۔

■ آپریشین سرجری: سرجری کے بعد، فزیوتھراپی لوگوں کو اپنی طاقت اور نقل و حرکت دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

■ اعصابی کمزوری: فزیوتھراپی اعصابی کمزوری میں مبتلا لوگوں کی مدد کر سکتی ہے، جیسے کہ فالج، پارکنسنز کی بیماری، اور ایک سے زیادہ سکلیروسیس، ان کی حرکت اور کام کو بہتر بنانے میں مؤثر ہے۔

■ دل اور پھیپھڑوں کی بیماریاں: فزیوتھراپی دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا لوگوں کی مدد کر سکتی ہے، جیسے دل کی بیماری اور دمہ، ان کی فٹنس کو بہتر بنانے اور ان کی علامات کو منظم کرنے میں۔

📌سر درد , گردن کا درد, کمر کا درد , مہروں کا درد , فالج, لقوہ, چائلڈ cp, کندھے کا درد, سپورٹس انجریز, کندھا جام
📌گھٹنوں میں خلاء کا کم ہو جانا۔
📌 میڈیسن اور سرجری کے بغیر علاج۔
📌کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی کے درد کا مکمل علاج۔

☎️ For details and appointment
03365936028
Dr Wahab Hassan (Physical Therapist)

آنے سے پہلے ٹائم ضرور لیں.

22/01/2024

نمونیا کی وجوہات کیا ہیں اور شدید سردی کی موجودہ لہر میں اس مرض سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ جانئیے پرنسپل سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر زہرہ خانم سے!

Punjab Healthcare Commission - PHC HealthCare.gov UNICEF South Asia

13/01/2024

بچوں کی زیادہ تر ذہنی نشوونما ان کی زندگی کے پہلے 2 سال کے دوران ہوتی ہے۔ 6 ماہ کی عمر تک اپنے بچوں کو اٹھاتے وقت ان کے سر کو سہارا ضرور دیں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔

Address

Pindi Gujran, Near Masjid Alnoor, Jehlum Chakwal Road
Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923365936028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dua Medical Center:

Share

Category