22/05/2024
س مرض میں بظاہر اچھا بھلا انسان ذہن میں بےشمار خیالات کی بھر مار کے ساتھ نبرد آزما ہو تا ہے۔ ان بے بنیاد اوہام کی یلغار کے آگے متاثرہ انسان resist کرنے کی بجائے surrender کر دیتا ہے اور جب تک ردِ عمل میں ان خیالات پر بار بارعمل نہ کر لے چین سے نہیں بیٹھ سکتا۔ دراصل دماغ میں موجود سروٹنن مادے کی کمی ان خیالات کا موجب بنتی ہے