Deen&Motivation786

Deen&Motivation786 Islamic videos only page so follow and like my page � thank you

08/04/2025
تمام اہل ایمان کو عیدالفطر🌙 کی بہت بہت مبارک ہو- دعا ہے اللّه کریم آپکو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرماۓ🤲🏻اللّٰہ کریم اپنے حب...
31/03/2025

تمام اہل ایمان کو عیدالفطر🌙 کی بہت بہت مبارک ہو-
دعا ہے اللّه کریم آپکو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرماۓ🤲🏻اللّٰہ کریم اپنے حبیب ﷺ کے صدقے آپ کی تمام 🍁خوہشات کو پورا فرماۓ ، تمام پریشانیوں سے نجات عطاء فرماۓاور آپ✨ کے رزق و مال میں برکت عطاء فرماۓ آمین جزاک اللّٰہ🩷

27/03/2025

تمام اہل ایمان کو شبِ قدر بہت بہت مبارک ہو ❤️

یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلیفہ چہارم، دامادِ رسول اللہ ﷺ۔ ۲۱ رمضان المبارک کی یہ تاریخ ہم سب کو ...
22/03/2025

یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلیفہ چہارم، دامادِ رسول اللہ ﷺ۔ ۲۱ رمضان المبارک کی یہ تاریخ ہم سب کو حضرت علی کی قربانی، عظمت اور رہنمائی یاد دلاتی ہے۔ آپ کی بے شمار خدمات، سچائی اور عدل پر مبنی حکمرانی آج بھی ہمارے لیے ایک روشن مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی روح کو سکون دے اور آپ کی تعلیمات ہمیں ہمیشہ روشنی فراہم کرتی رہیں۔
{ Hazrat Ali Al-Murtaza, Martyrdom of Hazrat Ali , Fourth Caliph , 21st Ramadan , Hazrat Ali's sacrifice , Hazrat Ali's legacy , Son-in-law of Prophet Muhammad (PBUH) }

14/03/2025

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو ✨♥️♥️🌹

05/03/2025

حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم❤️✨🌹♥️
゚ ゚viralシ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
29/01/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ

Address

Chakwal Karsal
Chakwal
48800

Telephone

+923188196366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen&Motivation786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Deen&Motivation786:

Share